اسلام
وکیپیڈیا سے
مقالہ بہ سلسلۂ مضامین اسلام |
عـقـائـد و اعـمـال |
اہـم شـخـصـیـات |
محمد صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم |
کـتـب و قـوانـیـن |
مسلم مکتبہ ہائے فکر |
معاشرتی و سیاسی پہلو |
اسلامیات • فلسفہ |
مزید دیکھیئے |
اسلامی اصطلاحات |
اسلام ایک توحیدیہ (monotheistic) مذہب ہے جو کہ اللہ کی طرف سے آخری رسول و نبی ، محمد بن عبد اللہ بن عبد المطلب (صلى اللہ علیہ وسلم) کے زریعے انسانوں تک پہنچائی گئی کتاب مقدس (قرآن) کی تعلیمات پر قائم ہے۔
لغوی طور پر لفظ اسلام فعل لازم، سلمی کا مصدر ہے جسکے معنی حفاظت و سلامتی کے ہیں، اسی لفظ کا مفہوم امن کے لیۓ بھی استعمال ہوتا ہے اور اسی سے ماخوذ اسلمی ہے جسکے معنی حوالگی یا خود کو سپرد کردینے کے ہیں اور یہیں سے اسلام کی اصل روح کا اظہار ہوتا ہے کہ خود کو مکمل طور پر اللہ کی مرضی کے حوالے کردینا۔ اور وہ لوگ جو ایسا کریں انکے لیۓ لفظ مسلم یا مسلمان استعمال کیا جاتا ہے یعنی وہ جو اسلام پر یقین رکھتے ہیں یا وہ جو ایمان لے آۓ۔ اسلام کے لیے قرآن میں اسلام کے لیں دین کی اصطلاح آئی ہے اور اسکے کئی معنی ہیں
- ادارہء سند (authority)، حکمرانی
- اطاعت ، فرمانبرداری
- طرز و اسلوب ، نظام ، طریقہ
- دادرسی ، سزا ، جزا
لہذا قرآن میں "دین" کی اصطلاح کے مفہوم کے مطابق دین ترجمہ مذہب نہیں کیا جاسکتا۔ دین کے قرآنی مفہوم کے لحاظ سے اسلام کی تعریف یوں ہوتی ہے کہ، خالق کی اطاعت ، مکمل فرمانبرداری اور اپنے آپ کو کامل طور پر اسکے بنائے گۓ اصولوں کے حوالے کردینے والا نظام زندگی اسلام ہے۔ مذہب اسلام کا نام اسلام اس لیے رکھا گیا ہے کہ یہ اللہ کی مکمل اطاعت اور فرماں برداری ہے،مسلمان لوگ اسلام كوايكـ مکمل ضابطہ حیات ہونے كا يقين ركهتے ہیں۔
رنگ رنگ کے فرقے ایک طرف ، اسلام کے صرف اور صرف دو ہی سرچشمے ہیں
- قرآن : جس کے زریعے خالق کا پیغام انسانیت کے نام ایک مرتبہ پھر درست حالت میں اور آخری بار پہنچایا گیا اور اسکا نام اس بار اسلام منتخب کیا گیا ( اس سے پہلے آنے والے مذاہب بھی اسلام ہی تھے جن میں ترامیم کردی گئیں )۔ چونکہ اس بار اللہ تعالی نے اس مذہب کو تمام انسانیت کے لیۓ آخری اور قطعی صورت یافتہ نسخہ کی حیثیت سے بھیجا ہے لہذا اسکو ہرطرح کی ترمیم سے بچانے کا وعدہ بھی اللہ تعالی نے خود ہی فرمایاہے۔ قرآن محمد صلی اللہ علیہ وسلم پر 23 سال کے عرصہ میں ، 610 تا 632 اللہ تعالی کی طرف سے نازل ہوا۔
- سنت : قرآن کے بعد اسلام کا دوسرا اور آخری منبع سنت یعنی محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی حیات مبارک ہے جو کہ قرآن کے تحریری اسلام کا انسانی نمونا ہے یعنی عملی اسلام۔
فہرست |
[ترمیم کریں] ارکان اسلام
[ترمیم کریں] اسلامی تعلیمات
شرک کا صحیح مفھوم
کفر کے فتوے لمحہ فکریہ
کیا شیعہ کافر ہیں؟علماء اھل سنت کے فتوے
محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم آخری نبی اور رسول ہیں
آل محمد سے کیا مراد ہے؟
خلافت کا صحیح مفھوم
جنت کے سردار
خمس
نھی عن المنکر
انبیاء علیہم السلام اپنی قبور میں زندہ ہیں اور ان کے اجساد محفوظ رہتے ہیں
عیسٰی علیہ السلام آسمانوں پر زندہ اٹھالۓ گۓ اور قریب قیامت نزول فرمائیں گے
سنت رسول قرآن کی تشریح وتفصیل ہے
کیا مردے سن سکتے ہیں؟ اسلامی نقطہ نظر سے
کیا مردے سن سکتے ہیں؟ اسلام نقطہ نظر سے (حصہ دوم)
کیا مردے سن سکتے ہیں؟ اسلامی نقطہ نظر سے (حصہ سوم)
[ترمیم کریں] مناسبات
حجۃ الوداع
روزقدس
غدیر روز ولایت
محرم، عاشورا
پاکستان ڈے ۱۴ اگست
افغانستان ڈے
عراق ڈے
[ترمیم کریں] اہم شخصيات
دختر رسول جناب فاطمہ سلام اللہ علیھا
خلفاء راشدین
حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ
حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ
حضرت عثمان غنی رضی اللہ عنہ
حضرت علی رضی اللہ عنہ
خلیفہ بلافصل کا نظریہ
امام حسن
موسی کاظم
محمد تقی
امام زمان صحاح ستہ کی نظر میں
امام زمان مذھب اھل بیت کی نظر میں
امام زمان ادیان الھی کی نظر میں
امام مالکی
امام حنبلی
وھابیت
وھابیت کا آغاز
وھابیت سے مسلمانوں کو درپیش خطرے
نظریہ شرک و بدعت کیوں؟
معاویہ
یزید
سادات
سادات کی عظمت
[ترمیم کریں] بيرونى روابط
مذاہب و عقائد |
---|
اسلام | عیسائیت | بدھ مت | بہائی | تائو مت | جین مت | زرتشت | شنتومت | سکھ مت | کنفیوشس مت| ہندو مت| یہودیت |