Web - Amazon

We provide Linux to the World


We support WINRAR [What is this] - [Download .exe file(s) for Windows]

CLASSICISTRANIERI HOME PAGE - YOUTUBE CHANNEL
SITEMAP
Audiobooks by Valerio Di Stefano: Single Download - Complete Download [TAR] [WIM] [ZIP] [RAR] - Alphabetical Download  [TAR] [WIM] [ZIP] [RAR] - Download Instructions

Make a donation: IBAN: IT36M0708677020000000008016 - BIC/SWIFT:  ICRAITRRU60 - VALERIO DI STEFANO or
Privacy Policy Cookie Policy Terms and Conditions
صفحہ اول - وکیپیڈیا

صفحہ اول

وکیپیڈیا سے

ہفتہ 23 دسمبر 2006ء • ذیقعدہ 1427ھ

ایک آذاد دائرہ المعارف جو ہر کوئی مرتب کرسکتا ہے۔
3,813 مقالات ، اردو مـیں
زمرات ا ب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ھ ء ی ے
ایک جائزہتـلاشمعاونتہمارے ساتھ شامل ہوں

فہرست تصاویرا تا ےکل زمرہ جات

جعرافیا وعلاقہ جات | بشریات | ثقافت | ریاضیات | عِلم(سائنس) | تاریخ | علم الکائنات | طرزیات

فہرست ابجد - تصفح اشارہ ابجد - تصفح شعبہ جات - تصفح ابواب - تصفح زمرہ جات - دیگر فہرستیں

  • سائنس ، ریاضی و دیگر اہم مضامین کی تَصَـفّـُـح (برا‌ؤزنگ) ، انگریزی SPELLING سے بھی کی جاسکتی ہے
  • اگر آپ کو کسی لفظ سے دشواری ہو تو اس صفحے پر جائیے، نہ ملے تو مطلوب الفاظ کے صفحے پر بھیجیۓ
  • اپنی تحریر میں انگریزی ویکیپیڈیا کا ربط اور وہاں انگریزی مضمون میں دی گئی categories بھی درج کیجیۓ
بچوں کی سائنس بچوں کی
سائنــس

For non-Urdu-speakers: If you have any comments or questions, you can leave a message in English or Japanese HERE. See also A guide to Urdu Wikipedia , Wikimedia Embassy and Local Urdu Embassy. If you are interested, see How to read Urdu script

متفرق رابطے

رجوع

دیگـروسیلے

دیگرروابط

  قــرآن اور سائنسطرزیات (ٹیکنالوجی)علم الکائناتبشـریاتعِـلـم (سائنس)جغـرافـیـاشمارندہ (کمپیوٹر)تاريخرياضياتزندگی و شخصیاتنثرنگار و شعراءدس بـڑے زمرہ جاتسانچےجدید الـفـاظ و اصطلاحات

  آج کا منتخب مقالہ

صلاح الدین ایوبی - 16-12-2006:   سلطان صلاح الدین ایوبی سلطنت کا بانی تھے۔ وہ نہ صرف تاریخ اسلام بلکہ تاریخ عالم کے مشہور ترین فاتحین و حکمرانوں میں سے ایک ہیں ۔ وہ 1138ء میں موجودہ عراق کے شہر تکریت میں پیدا ہوۓ۔ ان کی زیرقیادت ایوبی سلطنت نے مصر، شام، یمن، عراق، حجاز اور دیار باکر پر حکومت کی۔ صلاح الدین ایوبی کو بہادری، فیاضی، حسن خلق، سخاوت اور بردباری کے باعث نہ صرف مسلمان بلکہ عیسائی بھی عزت کی نگاہ سے دیکھتے ہیں۔ صلاح الدین کو فاتح بیت المقدس کہا جاتا ہے جنہوں نے 1187ء میں یورپ کی متحدہ افواج کوعبرتناک شکست دے کر بیت المقدس ان سے آزاد کروا لیا تھا۔ سلطان صلاح الدین نسلاً کرد تھے اور 1138ء میں کردستان کے اس حصے میں پیدا ہوۓ جو اب عراق میں شامل ہے ۔ شروع میں وہ سلطان نور الدین زنگی کے یہاں ایک فوجی افسر تھے۔ مصر کو فتح کرنے والی فوج میں صلاح الدین بھی موجود تھے اور اس کے سپہ سالار شیر کوہ صلاح الدین کے چچا تھے۔ مصر فتح ہوجانے کے بعد صلاح الدین کو 564ھ میں مصر کا حاکم مقرر کردیا گیا۔ اسی زمانے میں 569ھ میں انہوں نے یمن بھی فتح کرلیا۔ نور الدین زنگی کے انتقال کے بعد چونکہ اس کی کوئی لائق اولاد نہیں تھی اس لئے۔۔۔

مکـمل | وثق (Archive)

  چند سطور متفرق

بـیـڑی 21-12-2006 :   بیڑی (cigarette) ، مصلب یعنی cured تمباکو کی پتیوں کو کاغذ میں لپیٹ کر بنائی گئی ایک ایسی چھڑی کو کہتے ہیں کہ جسکے ایک سرے پر 4000 کیمیائی مادوں کی سلگتی ہوئی بھٹی اور دوسرے سرے پر ایک ایسا شخص ہوتا ہے کہ جو سائنسی اندازوں کے مطابق اپنی طبیعی موت سے 7 تا 10 سال قبل ہی اس دنیا سے رخصت ہوجاۓ گا اور سونے پر سہاگہ یہ کہ بیماریوں سے پاک اور صحت مند زندگی تقریبا 14 سال کم ہو جاۓ گی۔ ان 4000 دخانی مرکبات میں سے 50 سے زائد (اب تک کی تحقیقات کے مطابق) ،مطفر یعنی سرطان پیدا کرنے والے ثابت ہو چکے ہیں۔ گو پہلا تاثر یہی ہے کہ بیڑی ، پھیپڑوں کو متاثر کرتی ہے، مگر ایسا نہیں۔ tar سمیت کئی مرکبات منہ میں ہی جذب ہوجاتے ہیں اور یوں براہ راست معدہ اور آنتوں کا مزاج پوچھنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔ اسکے علاوہ دماغ، گردوں اور قلبی امراض سے اموات میں 11 فیصد اضافہ بھی بیڑی کے فوائد میں شامل ہے۔ جلد پر جھریاں پڑجانا اور ہونٹ گلاب سیاہ کی مانند ہوجانا تو معمولی باتیں ہیں۔ مہنگی اور اعلی بیڑیوں پر مصافہ (filter) بھی لگایا جاتا ہے جسکی حیثیت ایک دھوکے اور فریب سے زیادہ کچھ نہیں۔

  • اعدادوشمار بمطابق ڈبلو ایچ او و دیگر طبی جرائد

وثق (Archive)

تقدیر کے قاضی کا یہ فتویٰ ہے ازل سے
ہے جزم صعیفی کی سزا مرگ مفاجات

سلسلۂ اقوال زریں

  • مذہب کے بغیر سائنس لنگڑی ہے اور سائنس کے بغیر مذہب اندھا! (آئن سٹائن)

مـزید اقوال کیلیۓ

آج کی بات

قوت اور منطق - اگر قوت کا جواب منطق سےدیا جاسکتا تو تاتاریوں کا سیلاب بخارا اور بغداد کو نابود کرتا ہوا مصر تک نہ پہنچتا۔ وہ الفاظ جن کی تائید کےلئےشمشیر نہ ہو، کسی قوم کی تقدیر نہیں بدل سکتےاور وہ قلم جو خون میں تیرنا نہیں سیکھتا، تاریخ کےصفحات پر کوئی پائیدار نقوش بنانےسےقاصر رہتاہے۔ نسیم حجازی

مـزید | وثق (Archive)

نۓ مضمون کیلۓ عنوان لکھیۓ



کیا آپ کو معلوم ہے؟

ماہرین کونیات (Cosmologists)کے نزدیک بالعموم اور الحاد و مادہ پرستی کے علم بردار سائنس دانوں کے نزدیک بالخصوص، بگ بینگ وحدانیت (Big Bang Singularity) شدید نا پسندیدہ ہے۔ ان کی بے چینی کی وجہ یہ ہے کہ وہ بگ بینگ کے 10 -43 سیکنڈ (یعنی ایک سیکنڈ کے ایک ارب ارب ارب اربواں حصے کے بھی دس لاکھویں حصے) بعد تک کی سائنسی وضاحت کر سکتے ہیں لیکن ٹھیک کائنات کی حالت ٹھیک صفر سیکنڈ یعنی t=0 کی سائنسی وضاحت ابھی تک ممکن نہیں۔ اس ضمن میں بگ بینگ کے تقریبا درجن بھر متبادل نظریات موجود ہیں۔

وثق (Archive)

دیگر زبانیں

چند وہ زبانیں جنکے ویکیپیڈیا میں 100،000 سے زیادہ مضامین ہیں
جـرمـنانگـریزیہسـپانویجاپانی
چند وہ زبانیں جنکے ویکیپیڈیا میں 10,000 سے زیادہ مضامین ہیں
عـربیفارسیکوریئن

دوسری زبانوں میں ویکیپیڈیا کی مکمل فہرست- دوسری زبان میں وکیپیڈیا شروع کرنے کا طریقہءکار


Our "Network":

Project Gutenberg
https://gutenberg.classicistranieri.com

Encyclopaedia Britannica 1911
https://encyclopaediabritannica.classicistranieri.com

Librivox Audiobooks
https://librivox.classicistranieri.com

Linux Distributions
https://old.classicistranieri.com

Magnatune (MP3 Music)
https://magnatune.classicistranieri.com

Static Wikipedia (June 2008)
https://wikipedia.classicistranieri.com

Static Wikipedia (March 2008)
https://wikipedia2007.classicistranieri.com/mar2008/

Static Wikipedia (2007)
https://wikipedia2007.classicistranieri.com

Static Wikipedia (2006)
https://wikipedia2006.classicistranieri.com

Liber Liber
https://liberliber.classicistranieri.com

ZIM Files for Kiwix
https://zim.classicistranieri.com


Other Websites:

Bach - Goldberg Variations
https://www.goldbergvariations.org

Lazarillo de Tormes
https://www.lazarillodetormes.org

Madame Bovary
https://www.madamebovary.org

Il Fu Mattia Pascal
https://www.mattiapascal.it

The Voice in the Desert
https://www.thevoiceinthedesert.org

Confessione d'un amore fascista
https://www.amorefascista.it

Malinverno
https://www.malinverno.org

Debito formativo
https://www.debitoformativo.it

Adina Spire
https://www.adinaspire.com