Web - Amazon

We provide Linux to the World


We support WINRAR [What is this] - [Download .exe file(s) for Windows]

CLASSICISTRANIERI HOME PAGE - YOUTUBE CHANNEL
SITEMAP
Audiobooks by Valerio Di Stefano: Single Download - Complete Download [TAR] [WIM] [ZIP] [RAR] - Alphabetical Download  [TAR] [WIM] [ZIP] [RAR] - Download Instructions

Make a donation: IBAN: IT36M0708677020000000008016 - BIC/SWIFT:  ICRAITRRU60 - VALERIO DI STEFANO or
Privacy Policy Cookie Policy Terms and Conditions
حالات حاضرہ - وکیپیڈیا

حالات حاضرہ

وکیپیڈیا سے

جنگ پاک ٹربیون مھر بی بی سی اردو سروس وائس آف امریکہ
 یہ مقالہ عہدحاضر کے واقعات سے ربط رکھتا ہے

اسمیں درج معلومات تیزرفتاری سے تبدیل ہو سکتی ہیں


اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کوفی عنان نے کہا ہے کہ امریکہ عراق میں اُلجھ گیا ہے اور اس کے لیے وہاں رہنا اتنا ہی مشکل ہو گیا ہے جتنا وہاں سے جانا۔ کوفی عنان نے کہا کہ امریکہ کا عراق سے انخلاء کا نظام الاوقات ایسا نہیں ہونا چاہیے کہ عراق مزید افراتفری کا شکار ہو جائے۔ انہوں نے شام اور ایران سے بھی کہا کہ وہ اپنے ہمسایہ ملک کی استحکام کے حصول میں مدد کریں۔


بزنس۔ اسٹیٹ بینک نے نب بینک کو پکک کی ڈیو ڈیلی جنس کی اجازت دے دی

[1] تفصیل

لبنان کے عیسائی وزیر صنعت بیارالجمیل کو نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے ہلاک کردیا۔ نامعلوم افراد کی طرف سے ان کی کار پر کی گئی شدید فائرنگ سے ان کے سر میں گولی لگی جس سے وہ ہلاک ہوگئے۔ بیارالجمیل سابق صدر لبنان امین الجمیل کے بیٹے تھے۔


کوئٹہ اور کچلاک کے نواح سے 47 افغان باشندوں کوگرفتار کرلیا گیا۔ ڈپٹی انسپکٹر جنرل سلمان سید نے وائس آف امریکہ کو بتایا کہ گرفتار کیے جانے والے تمام افرد افغان باشندے ہیں جن سے طالبان لٹریچر اور بعض اہم دستاویزات بھی برآمد ہوئی ہیں۔۔


صدر جنرل پرویز مشرف نے کہا ہے کہ بھارتی وزیراعظم من موہن سنگھ جلد ہی پاکستان کا دورہ کرینگے جس میں دونوں ممالک کے درمیان اہم ایشوز پر پیش رفت متوقع ہے اور تعلقات میں خوشگوار اثرات مرتب ہونگے۔ یہ بات انہوں نے کراچی ایکسپو سینٹر میں صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہی۔


روس تجارت کی عالمی تنظیم کا رکن بن گیا ہے روس کی شمولیت کا معاہدہ امریکہ روس اور عالمی تجارتی برادری کے لئے اہمیت کا حامل ہے۔
Our "Network":

Project Gutenberg
https://gutenberg.classicistranieri.com

Encyclopaedia Britannica 1911
https://encyclopaediabritannica.classicistranieri.com

Librivox Audiobooks
https://librivox.classicistranieri.com

Linux Distributions
https://old.classicistranieri.com

Magnatune (MP3 Music)
https://magnatune.classicistranieri.com

Static Wikipedia (June 2008)
https://wikipedia.classicistranieri.com

Static Wikipedia (March 2008)
https://wikipedia2007.classicistranieri.com/mar2008/

Static Wikipedia (2007)
https://wikipedia2007.classicistranieri.com

Static Wikipedia (2006)
https://wikipedia2006.classicistranieri.com

Liber Liber
https://liberliber.classicistranieri.com

ZIM Files for Kiwix
https://zim.classicistranieri.com


Other Websites:

Bach - Goldberg Variations
https://www.goldbergvariations.org

Lazarillo de Tormes
https://www.lazarillodetormes.org

Madame Bovary
https://www.madamebovary.org

Il Fu Mattia Pascal
https://www.mattiapascal.it

The Voice in the Desert
https://www.thevoiceinthedesert.org

Confessione d'un amore fascista
https://www.amorefascista.it

Malinverno
https://www.malinverno.org

Debito formativo
https://www.debitoformativo.it

Adina Spire
https://www.adinaspire.com