پائی
وکیپیڈیا سے
ایک دائرے کے گھیر (Circumference) کا اسکے قطر (Diametre) سے نسبت کو پائی (Pi) کہتے ہیں اور یہ قریبا 3.14159 کے برابر ہے۔ اس کے علاوہ اسے 22:7 یا 7/22 سے بھی ظاہر کیا جاتا ہے۔ یہ ریاضی اور جیومیٹری میں استعمال ہوتا ہے۔
[ترمیم کریں] پائی تاریخ میں
قریبا تین ہزار قبل مسیح میں اہل بابل پائی کو 3 کے برابر سمجھتے تھے بعد میں یونانی ریاضیدان ارشمیدس نے اسے 7/1 3 اور 71/10 3 کے درمیان قرار دیا اس کی علامت π کو پہلی بار 1706ء میں استعمال کیا گیا اور اسے لیون ہارڈ ایولر نے 1737ء میں مقبول بنایا۔