وکیپیڈیا سے
ماؤنٹ ایورسٹ دنیا کی سب سے اونچی چوٹی ہے۔ یہ سلسلہ کوہ ہمالیہ میں نیپال اور چین کی سرحد پر واقع ہے۔ اس کی بلندی 8848 میٹر یا 29028 فٹ ہے۔ اسے پہلی بار مئی 29، 1953ء کو ایڈمنڈ ہلری اور ٹینزنگ نورگے نے سر کیا۔
نزیر صابر پہلا پاکستانی تھا جس نے اسے سر کیا۔
اس کا نیپالی نام ساگرماتا ہے۔