اسپرانٹو
وکیپیڈیا سے
Esperanto
ایک مصنوعی بین الاقوامی زبان جس کو ایک روسی فاضل زمن ہوف نے 1859ء میں مرتب کیا۔ اس کی ترویج کا مقصد بین الاقوامی رسل و رسائل میں آسانیاں بہم پہنچانا تھا۔ یہ زبان یورپ کی اہم زبانوں کے مصادر سے بنائی گئی تھی۔ اس کے لہجے بھی صوتی اصولوں پر مبنی ہیں۔ ایک مفید کوشش تھی مگر اس کا رواج عام نہ ہوسکا۔