نسیم حجازی
وکیپیڈیا سے
نسیم حجازی اردو کے ایک اہم ناول نگار ہیں۔ انکے ناول نوجوان نسل میں بہت مقبول ہیں۔ مسلمان، اسلام اور پاکستان سے جزباتی وابستگی انکے ناولوں کی اہم خوبی ہے۔ انکے ناول اسلامی تاریخ کے جنگجو کرداروں کے ارد گرد گھومتے ہیں۔ نسیم حجازی کا تعلق مشرقی پنجاب کے علاقے گورداسپور سے ہے۔
[ترمیم کریں] مشہور ناول
- خاک و خون
- یوسف بن تاشفین
- معظم علی
- اور تلوار ٹوٹ گئی
- اندھیری رات کے مسافر
- کلیسا اور آگ
- آخری چٹان
- داستان مجاہد