Web - Amazon

We provide Linux to the World


We support WINRAR [What is this] - [Download .exe file(s) for Windows]

CLASSICISTRANIERI HOME PAGE - YOUTUBE CHANNEL
SITEMAP
Audiobooks by Valerio Di Stefano: Single Download - Complete Download [TAR] [WIM] [ZIP] [RAR] - Alphabetical Download  [TAR] [WIM] [ZIP] [RAR] - Download Instructions

Make a donation: IBAN: IT36M0708677020000000008016 - BIC/SWIFT:  ICRAITRRU60 - VALERIO DI STEFANO or
Privacy Policy Cookie Policy Terms and Conditions
اردو - وکیپیڈیا

اردو

وکیپیڈیا سے

اردو
پاکستان، بھارت اور 19 اور ممالک ممالک
بولنے والے 10،40،00،000
رتبہ 20
قسم بندی ہند و يورپی

 ہند و ايرانی
  ہند و آريا
   ہند و آريا درميانی خطہ
    مغربی ہندی
     ہندوستانی
      اردو

سرکاری حيثيت
سرکاری زبان پاکستان اور بھارت
لسانی کوڈ
آئ ايس او - 639-1 يو آر
آئ ايس او - 639-2 يو آر ڈی
ايس آئ ايل يو آر ڈی

اردو ہندوآریائ زبانوں کی ہندويورپی شاخ کی ایک زبان ہے جو تيرھويں صدی ميں بر صغير ميں پيدا ہوئ ـ اردو پاکستان کی سرکاری زبان ہے اور بھارت کی سرکاری زبانوں ميں سے ايک ہے۔ اردو بھارت ميں 5 کروڑ اور پاکستان ميں 1 کروڑ لوگوں کی مادری زبان ہے۔ کل تقريبا 10.5 کروڑ لوگ اردو کے بولنے والے ہيں۔


اردو زبان ان ممالک ميں زيادہ بولی جاتی ہے: افغانستان, بحرين, بنگلہ ديش, فی جی, المانيہ، گيانہ، بھارت، مورشس، امان، پاکستان، قطر، سعودی عرب، جنوبی افريقہ، متحدہ عرب امارات، برطانيہ اور امريکہ۔


لسانِِِِ اردو تقریباَ 1500 میں ساخت ہوئی تھی از نیازِ لشگرِ مسلمانوں. در شروع اردو یک آمیزش تھی میانِ عربی, فارسی, و بلدی لحجے. اکثریت الفاظ اردو کے از فارسی ماخوذ تهے کیوں کے دربارِ مغلوں میں فارسی رسمی زبان تھی.

اردو کا رسم الخط فارسی سے ماخوذ ہے جو کہ خود عربی کے رسم الخط سے ماخوذ ہے۔ اردو طرفِ راست بہ طرفِ چپ تحریر کی جاتی ہے. مشاہدہ کرنے ميں اردو فارسی و عربی کے رسم الخط تقریباَ یکساں ہیں. عربی رسم الخط کے بر عکس اردو کو نستعليق خط ميں تحریر کیا جاتا ہے۔ ہندی زبان ديو ناگری رسم الخط ميں تحریر کی جاتی ہے۔ حالیہ کوششيں جاری ہيں کہ اردو کا کمپيوٹروں ميں آسانی سے استعمال کے لۓ کوئ بندوبست کيا جاۓ۔


اردو پاکستان کی عام فہم اور عوامی زبان ہے ليکن زيادہ تر پاکستانيوں کی پہلی / مادری زبان نہيں ہے۔ اردو صرف 8٪ پاکستانيوں کی مادری زبان ہے ليکن زيادہ تر پاکستانيوں کو سمجھ آتی ہے۔


اردو زبان ميں نظم اور نثر دونوں ميں بہت عمدہ اور بڑھيا مواد موجود ہے۔ناول، افسانہ، داستان، غزل، نظم، رباعی اور نوحہ سب نے اردو ميں بہت ترقی کی ہے۔ البتہ نوحہ تو ايک ايسی صنف نظم ہے جو بنيادی طور پر اردو ميں ہی موجود ہے۔


اردو زبان کے مشہور شعراء کے ناموں ميں ميرتقى مير، مرزا اسداللّه غالب اور علامہ محمد اقبال کے نام نماياں ہيں۔

[ترمیم کریں] دیگر متعلقہ صفحات

اردو ویب سائٹس کی فہرست [ Al Qamar Online]

اردو میں لکھے جانے والی ذاتی ویب سائٹس کی فہرست

[ترمیم کریں] بیرونی روابط

Our "Network":

Project Gutenberg
https://gutenberg.classicistranieri.com

Encyclopaedia Britannica 1911
https://encyclopaediabritannica.classicistranieri.com

Librivox Audiobooks
https://librivox.classicistranieri.com

Linux Distributions
https://old.classicistranieri.com

Magnatune (MP3 Music)
https://magnatune.classicistranieri.com

Static Wikipedia (June 2008)
https://wikipedia.classicistranieri.com

Static Wikipedia (March 2008)
https://wikipedia2007.classicistranieri.com/mar2008/

Static Wikipedia (2007)
https://wikipedia2007.classicistranieri.com

Static Wikipedia (2006)
https://wikipedia2006.classicistranieri.com

Liber Liber
https://liberliber.classicistranieri.com

ZIM Files for Kiwix
https://zim.classicistranieri.com


Other Websites:

Bach - Goldberg Variations
https://www.goldbergvariations.org

Lazarillo de Tormes
https://www.lazarillodetormes.org

Madame Bovary
https://www.madamebovary.org

Il Fu Mattia Pascal
https://www.mattiapascal.it

The Voice in the Desert
https://www.thevoiceinthedesert.org

Confessione d'un amore fascista
https://www.amorefascista.it

Malinverno
https://www.malinverno.org

Debito formativo
https://www.debitoformativo.it

Adina Spire
https://www.adinaspire.com