ٹوبہ ٹیک سنگھ
وکیپیڈیا سے
ٹوبہ ٹیک سنگھ، صوبہ پنجاب کا شہر اور ضلعی صدرمقام ہے۔ 1982 میں ضلع فیصل آباد سے علیحدہ کر کے الگ ضلع بنا دیا گیا۔ اس شہر کا نام ایک سکھ مذہب کے پیروکار کے نام پر ہے۔ کہا جاتا ہے کہ آپ اس جگہ سے گزرنے والے مسافروں کو پانی پلایا کرتے تھے۔ اسی وجہ سے اس شہر کا نام ان سے وابسطہ ہے۔ ٹوبہ ٹیک سنگھ کا رقبہ 3252 مربع کلومیٹر ہے۔ دریائے راوی کے سیلاب کی وجہ سے اکثر اس کے علاقے سیلاب کی نظر ہو جاتے ہیں۔1998 کی مردم شماری کے مطابق یہاں کی آبادی 1,621,593 ہے۔ اس کی تین تحصیلیں کمالیہ، گوجرہ اور ٹوبہ ٹیک سنگھ ہیں۔ اس کے قریبی اھم قصبوؓں میں پیرمحل شامل ہے۔
اٹک | بہاولنگر | بہاولپور | بھکر | چکوال | ڈیرہ غازی خان | چکوال | فیصل آباد | گوجرانوالا | گجرات | حافظ آباد | جھنگ | جہلم | قصور | خانیوال | خوشاب | لاہور | لیہ | لودھراں | منڈی بہاؤ الدین | میانوالی | ملتان | مظفر گڑھ| ناروال| ننکانہ صاجب| اوکاڑہ| پاکپتن| رحیم یار خان| راجن پور| راولپنڈی| ساہیوال| سرگودھا| شیخوپورہ| سیالکوٹ| ٹوبہ ٹیک سنگھ| وہاڑی
یہ ابھی نامکمل مضمون ہے۔آپ اس میںترمیم کرکے مزید بہتر بنا سکتے ہیں۔
زمرہ جات: شہر (پاکستان) | پنجاب | شہر | نامکمل