ملتان
وکیپیڈیا سے
ملتان، صوبہ پنجاب کا ایک شہر اور ضلعی صدر مقام ہے۔ ملتان اولیا اللہ کا شہر ہے۔ 1998 کی مردم شماری کے مطابق یہاں 3٫8 ملین لوگ آباد ہیں۔ یہ شہر دریا چناب کے مشرقی کنارے پر آباد ہے۔ یہہ شہر اسلام کا مرکز رہا ہے۔ ملتان کا رابطہ پاکستان اور بیرون ملک بین القوامی ہوائی اڈے کے ذریعے قائم ہے۔
اٹک | بہاولنگر | بہاولپور | بھکر | چکوال | ڈیرہ غازی خان | چکوال | فیصل آباد | گوجرانوالا | گجرات | حافظ آباد | جھنگ | جہلم | قصور | خانیوال | خوشاب | لاہور | لیہ | لودھراں | منڈی بہاؤ الدین | میانوالی | ملتان | مظفر گڑھ| ناروال| ننکانہ صاجب| اوکاڑہ| پاکپتن| رحیم یار خان| راجن پور| راولپنڈی| ساہیوال| سرگودھا| شیخوپورہ| سیالکوٹ| ٹوبہ ٹیک سنگھ| وہاڑی
یہ ابھی نامکمل مضمون ہے۔آپ اس میںترمیم کرکے مزید بہتر بنا سکتے ہیں۔
زمرہ جات: شہر (پاکستان) | پنجاب | شہر | نامکمل