پیرمحل
وکیپیڈیا سے
پیر محل، صوبہ پنجاب میں ضلع ٹوبہ ٹیک سنگھ میں واقع ایک قصبہ ہے۔ 50000 کی آبادی پر مشتمل یہ ایک جدید قصبہ ہے جو کہ دو یونین کونسلوں میں تقسیم ہے۔ اس کے قریب تقریبا 50 دیہات ہیں۔
[ترمیم کریں] اھم شہروں سے فاصلہ
- ٹوبہ ٹیک سنگھ 25 کلومیٹر
- گوجرہ 40 کلومیٹر
- کمالیہ 20 کلومیٹر
- شورکوٹ 35 کلومیٹر
- جھنگ 50 کلومیٹر
- فیصل آباد 110 کلومیٹر
- ملتان 100 کلومیٹر
- لاہور 250 کلومیٹر
یہ ابھی نامکمل مضمون ہے۔آپ اس میںترمیم کرکے مزید بہتر بنا سکتے ہیں۔
زمرہ جات: قصبہ (پاکستان) | پنجاب | قصبہ | نامکمل