راولپنڈی
وکیپیڈیا سے
راولپنڈی، صوبہ پنجاب میں واقع سطح مرتفع پھوٹھوھار میں واقع ایک اھم شہر ہے۔ یہ پاکستان آرمی کا صدر مقام بھی ہے اور 1960 میں جب کہ موجودہ دالخلافہ آسلام آباد جب زیر تعمیر تھا ان دنوں میں قائم مقام دارلخلافہ بھی راولپنڈی ہی تھا۔ راولپنڈی لاہور سے 275 کلومیٹر دور واقع ہے۔ راولپندی شہر کی آبادی 14 لاکھ افراد پر مشتمل ہے۔
اٹک | بہاولنگر | بہاولپور | بھکر | چکوال | ڈیرہ غازی خان | چکوال | فیصل آباد | گوجرانوالا | گجرات | حافظ آباد | جھنگ | جہلم | قصور | خانیوال | خوشاب | لاہور | لیہ | لودھراں | منڈی بہاؤ الدین | میانوالی | ملتان | مظفر گڑھ| ناروال| ننکانہ صاجب| اوکاڑہ| پاکپتن| رحیم یار خان| راجن پور| راولپنڈی| ساہیوال| سرگودھا| شیخوپورہ| سیالکوٹ| ٹوبہ ٹیک سنگھ| وہاڑی
یہ ابھی نامکمل مضمون ہے۔آپ اس میںترمیم کرکے مزید بہتر بنا سکتے ہیں۔
زمرہ جات: شہر (پاکستان) | پنجاب | شہر | نامکمل