گوجرہ
وکیپیڈیا سے
گوجرہ، صوبی پنجاب کا ایک شہرہے۔ یہ فیصل آباد سے ۵۰ کلومیٹر کی مسافت پر ٹوبہ ٹیک سنگھ ضلع میں واقع ہے۔ اس شہر کی آبادی تقریبا ایک لاکھ افراد پر مشتمل ہے۔ یہ ھاکی کی وجہ سے جانا جاتا ہے منظورالحسن رشیدالحسن طاہرالزمان جیسے بڑے کھلاڑی پاکستانی ٹیم میں شامل رھے ہیں۔
زمرہ جات: شہر (پاکستان) | پنجاب | ہاکی | شہر