زمرہ:معلوماتیۂ حیاتیات
وکیپیڈیا سے
[ترمیم کریں] تعریف و وضاحت نام
معلوماتیۂ حیاتیات ؛ جسکو اخباریہء حیاتیات بھی کہا جاسکتا ہے ، کو انگریزی میں (Bioinformatics) کہا جاتا ہے۔ یہ ایک نسبتاً نیا مگر انتہائی تیز رفتاری سے وسیع ہونے والا شبعہءعلم ہے کہ جسمیں حیاتیاتی معلومات و مواد (data) کو شمارندی طرزیات (computer technology) کی مدد سے ذخیرہ و تجزیہ کیا جاتا ہے۔
- مزید سادہ الفاظ میں یوں کہ سکتے ہیں کہ حیاتیاتی معلومات یا خبروں اور اطلاعات کا کمپیوٹر کی مدد سے مطالعہ کرنے کا علم معلوماتیہءحیاتیات کہلاتا ہے۔
معلوماتیۂ حیاتیات پر اصل مضمون کیلیۓ اس صفحہ پر جایۓ