مصنع کثیف
وکیپیڈیا سے
مصنع کثیف (hardware) دراصل کسی شمارندہ سے تعلق رکھنے والے وہ تمام آلات ، پرزے اور تار ہوتے ہیں جنکو ہاتھ سے چھوا جاسکتا ہے مثلا؛ ڈسک ، کی بورڈ ، ڈسپلے ، ماؤس اور پرنٹر وغیرہ۔ گویا باالفاظ دیگر یوں کہ سکتے ہیں کہ یہ شمارندے کا جسم بنانے والے حصے ہوتے ہیں۔ اسکے برعکس مصنع لطیف کمپیوٹر یا شمارندے کے وہ اجزاء ہوتے ہیں جو کہ ان مصنع کثیف پر (یا انکے زریعے) عمل پیرا ہوکر شمارندے کے تجزیاتی کا انجام دیتے ہیں۔