عجمہ استحالہ
وکیپیڈیا سے
تعریف: ایک استحالہ ، جو سمتیہ فضا V کے سمتیہ کو سمتیہ فضا U کے سمتیہ میں لے جاتا ہے۔ فضا V کے ان سمتیوں کا مجموعہ جو اس استحالہ T کے زریعے صفر سمتیہ میں جائیں، کو لکیری استحالہ T کا عجمہ کہا جاتا ہے۔ انگریزی میں اسے T کا kernel کہتے ہیں۔
[ترمیم کریں] اور دیکھو
اردو ویکیپیڈیا پر مساوات کو بائیں سے دائیں (LTR) پڑھیۓ ریاضی علامات