دریائے سندھ
وکیپیڈیا سے
دریائے سندھ | |
---|---|
|
|
آغاز | جھیل ماناسروور |
دہانہ | بحیرہ عرب |
میدان ممالک | چین، پاکستان |
لمبائی | 3200 کلومیٹر (1988 میل) |
منبع کی بلندی | 4556 میٹر |
دہانہ کی بلندی | 0 میٹر |
دریائے سندھ پاکستان کا سب سے بڑا اور اہم دریا ہے۔ دریاۓ سندھ کی شروعات تبت کی ایک جھیل مانسرور کے قریب ہوتی ہے۔ اس کے بعد دریا بھارت اور پاکستان کشمیر سے گزرتا ہوا صوبہ سرحد میں داخل ہوتا ہے۔ صوبہ سرحد میں دریا پہاڑوں سے میدانوں میں اتر آتا ہے اور اس کے بعد صوبہ پنجاب اور سندھ سے گزرتا ہوا کراچی کے قریب بحیرہ عرب میں گرتا ہے۔
[ترمیم کریں] آبی حیات
[ترمیم کریں] اندھی ڈولفن
دریائے سندھ میں اندھی ڈولفن پائی جاتی ہے۔ اس کو سو سو کہا جاتا ہے۔ ڈولفن کی یہ قسم دنیا بھر میں نایاب ہے۔ یہ قدرتی طور پر اندھی ہوتی ہیں اور پانی میں آواز کے سہارے راستہ تلاش کرتی ہے۔ اس کی آبادی میں اظافے اور اس کی حيات کو پیش دشواریوں کو دور کرنے کی کئی کوششیں کی جا رہی ہیں۔
[ترمیم کریں] مزید دیکھیں
زمرہ جات: پاکستانی دریا | سندھ | پاکستان