خوش آمدید
وکیپیڈیا سے
ویکیپیڈیا ایک ایسی مخزن العلوم ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے اشتراک سے لکھی گئ ہے۔ یہ سايٹ ایک ویکی ویکی ہے، یعنی کوئ بھی کسی بھی مضمون میں 'صفحے کو ترمیم کریں' کا لنک کلک کر کہ صفحے میں ترمیم کر سکتا ہے۔ [ترمیم کریں] ویکیپیڈیا میں نقل و حرکتویکیپیڈیا میں ہر قسم کے مختلف مضامین پر معلومات موجود ہیں۔ یہ دیکھنے کے لۓ صفحہ اول پر جاءیے، اپنی پسند کا مضمون تلاش کیجۓ اور تحقیق شروع کر دیجۓ۔ ہر صفحے کے اوپر والے حصے میں تلاش کرنے کا خانہ بھی موجود ہے۔ اگر آپ کو کوئ مضمون پسند آۓ تو آپ اس کے گفتگو والے صفحے پر اپنے خیالات کا اظہار کر سکتے ہیں۔ پہلے 'صفحے پر گفتگو کریں' والی لنک کو کلک کریں اور وہاں 'صفحے کو ترمیم کریں' والی لنک پر کلک کریں۔ ہمیں آپ کے تاثرات پڑھ کر ہمیشہ خوشی ہوتی ہے۔ اگر آپ کو کچھ مل نہیں رہا تو ہم سے امدادی صفحے پر رابطہ کریں۔ اگر آپ کو کوئ نیا مضمون دیکھنا ہے جو ابھی ہمارے پاس نہیں ہے تو درخواست شدہ مضامین کے صفحے پر موجود فہرست میں اظافہ کر دیں۔ [ترمیم کریں] ترتیب و ترمیمویکیپیڈیا میں کوئ بھی کسی بھی مضمون میں ترمیم کر سکتا ہے۔ بس 'صفحے کو ترمیم کریں' والی لنک پر کلک کریں اور صفحے میں ترمیم کریں۔ اس کے لۓ آپ کو لاگ ان ہونے کی بھی ضرورت نہیں۔
[ترمیم کریں] شامل ہونا چاہینگے؟ترمیم تو کوئ بھی کر سکتا ہے۔ لیکن اکاؤنٹ بنانے کے فوايد ہیں۔اگر آپ چاہیں تو اکاؤنٹ بنایں اور پھر تعارفی صفحے کے ذریعے سےاپنے آپ کو متعرف کرایں۔ |