حجاز
وکیپیڈیا سے
شمال مغربی سعودی عرب کا ایک علاقہ جو بحیرہ قلزم کے مغربی ساحل پر واقع ہے۔ اس کا رقبہ تقریباً ڈیڑھ لاکھ مربع میل ہے۔ مکہ اور مدینہ کے شہر اسی علاقے میں واقع ہیں۔ قدیم و جدید عرب تہذیب کا گہوارہ ہے۔ 1913ء تک سلطنت عثمانیہ کے زیر تسلط رہا۔ 1932ء میں نجد و حجاز کے اتحاد سے سلطنت سعودی وجود میں آئی۔