جغرافيہ
وکیپیڈیا سے
جغرافيہ دنيا کی انسانی اور مادی ساخت اور اس ميں موجود تغیر اور تبدل کے علم کو کہتے ہيں۔ جغرافيہ صرف نقشوں کی تشکيل اور ان کے مطالعے کا نام نہيں۔ اس علم ميں يہ تو شامل ہے ہی کہ اس چيز کی معلومات حاصل کی جاءيں کہ کہاں پر کيا موجور ہے ليکن اس کے ساتھ ساتھ يہ بھی معلوم کرنا ضروری ہے کہ اس کی موجودگی يہاں پر کيوں ہے اور کسی اور جگہ پر کيوں نہيں۔ [ترمیم کریں] جغرافيہ کی تاريخجو معلومات ہمارے پاس ہيں ان کے مطابق جغرافيے ميں سب سے پہلے يونانيوں نے پيشرفت کرنا شروع کی۔ قرون وسصی ميں مسلم ممالک ميں اس علم ميں بہت پيش رفت ہوئ۔ اس دور کے اہم ناموں ميں ہيں ابن بطوطہ، ابن خلدون اور ادريسی۔ غينيزاں کے بعد سے يورپ ميں اس مضمون پر بہت پيش رفت ہوئ۔ [ترمیم کریں] جغرافيہ کی شاخيں
[ترمیم کریں] مشابہ مضامين |