وکیپیڈیا سے
یہ فہرست ، گام بہ کام کے اصول پر قائم ہے۔ اگر آپکو کسی مضمون کے سلسلے میں کسی اصطلاح کی اردو درکار ہو اور یہاں نہ ملے تو اس صفحہ پر درج کردیجیۓ |
1 تا 100
- مساوات = Equation
- معاشریات = Sociology
- معاشرتی علوم = Social sciences
- متحف = Museum
- متحفیات = Museology
- متصفح = Browser
- متعدد الاختصاصات = Interdisciplinary fields
- متلازمہ = Syndrome
- متناظر = Symmetric
- مجاز = Enable
- محصولی = Acquired
- مختبر = Laboratory تلفظ : mukhtabar
- مُخَطّط (mukhattat) = گراف / Graph
- مخطاط (mikhtat) = گراف بنانے والا
- مسطر (ط پر تشدید یعنی musattar) = انگریزی متبادل Layout
- معلومات = Knowledge
- مصنعء لطیف = Software
- مصنعء کثیف = Heardware
- مصنع کثیف شرکہ = Networking hardware
- معلومات = Knowledge
- معنائی = Semantic (معنی سے ماخوذ کلمہ ہے جو آئی کے اضافہ کی مدد سے شناسی کا مفہوم ادا کرتا ہے ، یعنی معنائی = معنی شناسی = Semantic ۔ یہ یوں سیجھا جاسکتا ہے کہ جیسے پڑھ میں آئی کا اضافہ کرکے پڑھائی بنایا جاتا ہے)۔
- منظرہ = Video
- مہندس = Engineer
- میدان = Domain
واپس جدید اصطلاحات و الفاظ
تختی میم101 تــا 200