Web - Amazon

We provide Linux to the World


We support WINRAR [What is this] - [Download .exe file(s) for Windows]

CLASSICISTRANIERI HOME PAGE - YOUTUBE CHANNEL
SITEMAP
Audiobooks by Valerio Di Stefano: Single Download - Complete Download [TAR] [WIM] [ZIP] [RAR] - Alphabetical Download  [TAR] [WIM] [ZIP] [RAR] - Download Instructions

Make a donation: IBAN: IT36M0708677020000000008016 - BIC/SWIFT:  ICRAITRRU60 - VALERIO DI STEFANO or
Privacy Policy Cookie Policy Terms and Conditions
مطلوب الفاظ - وکیپیڈیا

مطلوب الفاظ

وکیپیڈیا سے

یہ فہرست ، گام بہ کام کے اصول پر قائم ہے۔ اگر آپکو کسی مضمون کے سلسلے میں کسی اصطلاح کی اردو درکار ہو اور یہاں نہ ملے تو اوپر ترمیم کے بٹن پر کلک کیجیۓ اور کھلنے والے تدوینی خانے میں ستاروں کے سامنے اپنے لفظ کا اندراج کردیجیۓ۔

واپس جدید اصطلاحات و الفاظ


  • domain of a function in mathematics en:Domain (mathematics) --- ڈومین / Domain کا ترجمہ طب ، حیاتیات ، ہندسیات اور ریاضی سمیت تمام سائنس کے شبعہ جات میں ایک ہی ہے، یعنی میدان ، ریاضی کے لیۓ اسکو ، میدان (ریاضی) ، لکھا جاۓ گا۔
    • Domain of a function = میدان عمل (ریاضی)
  • range of a function in mathematics en:Range (mathematics) --- حیطہ (ریاضی)
    • Range of a function = حیطہء عمل (ریاضی)
  • kernel of a function in mathematics en:Kernel of a function --- ریاضی اور طب دونوں میں kernel کا لفظ؛ انتہائی اہم ، مرکزی ، لب ، مغز اور قلبی کے مفہوم میں آتا ہے ، اور یہی مطلب عجمہ کا بھی ہے ۔
    • Kernel of a function = عَجَمَہ عمل (ریاضی)
  • متبادلات
  • عَجَمَہ تابع (ریاضی)
  • لُب عمل (ریاضی)
  • Dimension (as in dimension of space, vector space) --- ڈائمینشن کی اردو بعد ہے (ب پر پیش ، after والے بعد میں ب پر زبر ہوتا ہے) اور اسکی جمع ، ابعاد ہوتی ہے۔
    • Dimension of space = بعد فضاء
    • Dimension of a vactor = بعد سمتیہ
    • اسی بعد سے بنا ہوا ایک لفظ 3D کے لیۓ اردو میں رائج بھی ہے ، سہ البعادی (Three-dimensional)
  • Null space = عجمہ فضاء ? en:Null space --- آپکا بھیجا ہوا انگریزی کا ربط پڑھنے پر تو Null کا ترجمہ --- عدیمہ --- ہونا چاہیۓ (Av = 0) ۔ عدیمہ کا لفظ عدیم الوجود سے بنا ہے۔
    • null کا لفظ ، ریاضی کے علاوہ طبیعیات ، طب اور حیاتیات میں بھی مستعمل ہے اور چونکہ ہر جگہ اسکا مفہوم بنیادی طور پر null ہی کا ہوتا ہے لہذا اسکو انگریزی میں بھی ہر شعبہ میں null ہی کہا جاتا ہے۔ اسی لیے اردو میں اسکو عدیمہ کہتے ہیں تاکہ انواع و اقسام کی پیچیدگیوں سے بچا جا سکے۔
  • implication, imply (from math perspective)
    • implication کے لیۓ مناسب ترین لفظ (بشمول ریاضی و فلسفہ) ، مُقتَض (muqtaz) ہے جسکی جمع مُقتَضیات (implications) ہوتی ہے۔ مقتضیات کا مطلب ، کسی بھی شے کا دوسری پر لازم ہونا یا واجب ہونے کا ہوتا ہے۔ اگر مشکل لگے اور قابل قبول نہ ہو تو درج ذیل متبادلات میں سے جو مناسب لگے
  • وجب ؛ واجب کے قبیلے کا لفظ ہے
  • مستلزم ؛ لازم ہونا
  • دلالت ؛ ایک دوسرے کی دلیل ہونا
  • میزانیہ ؛ ہم پلہ یا لازم ہو جانا
  • projection کو کیا "عکس" کہنا ٹھیک ہے (ریاضی کے حوالے سے) ؟
    • عکس کا استعمال بھی کیا جاسکتا ہے۔ میری راۓ میں ریاضی کے projection کے لیۓ لفظ ، مسقط ، زیادہ مناسب ہے۔ ریاضی کے مختلف فنکشن (تابع) کے لیۓ مسقط موزوں محسوس ہوتا ہے ، اسکے مفہوم میں ہندسہ کی کسی شکل کو خطوط یا سطور کی صورت دے کر دوبارہ تخلیق کرنا بھی آجاتا ہے۔ دوسرا فائدہ یہ ہوگا کہ سواۓ فن تصویر کشی کے ، دیگر تمام علوم میں بھی اس ہی کو استعمال کیا جاسکتا ہے (ہاں طب میں مسقط کے علاوہ چند مقامات پر اسقاط اور ارتسام کے الفاظ بھی آجاتے ہیں)۔
  • en:Permutation = ?
    • تبدل کامل = permutation دو الفاظ کا مرکب ہے 1- per بمعنی کل یا کامل اور 2- mutation بمعنی تبدل یا تغیر یا تبدیلی (طب میں اس لفظ mutation کے لیۓ طفرہ استعمال ہوتا ہے)۔ تبدل ؛ ت اور ب پر زبر اور د پر پیش بشمول تشدید آتا ہے، تلفظ رومن میں، tabaddul-e-kaamil ، اور اعراب کے ساتھ نیچے درج ہے
    • تَبَدُّلِ کامل


  • maxima = اعاظِم (واحد: اعظَم / عُظمی --- maxima کی واحد maximum آتی ہے)
  • maximize = تکبیر (عام استعمال میں ہے)
  • minima = صغریات (واحد: صغری --- minima بطور جمع اور minimum بطور اسکی واحد آتا ہے)
  • minimize = تصغیر
  • minimal = صغیر ، اصغری (مثلا اگر کسی دوسری مقدار کی صفت کے طور آرہا ہو)
  • minimum = صغیر ، اصغر ، صغری (اگر minima کی واحد کے طور آرہا ہو)
  • Least squares = اقل مربعات (دونوں الفاظ الگ الگ پڑھے جائیں گے --- اگر جوڑنا مقصود ہو تو مربعاتِ اقل یا اقل المربعات بنے گا۔ ویسے الگ الگ ادا کرنا بھی مناسب ہے)
Our "Network":

Project Gutenberg
https://gutenberg.classicistranieri.com

Encyclopaedia Britannica 1911
https://encyclopaediabritannica.classicistranieri.com

Librivox Audiobooks
https://librivox.classicistranieri.com

Linux Distributions
https://old.classicistranieri.com

Magnatune (MP3 Music)
https://magnatune.classicistranieri.com

Static Wikipedia (June 2008)
https://wikipedia.classicistranieri.com

Static Wikipedia (March 2008)
https://wikipedia2007.classicistranieri.com/mar2008/

Static Wikipedia (2007)
https://wikipedia2007.classicistranieri.com

Static Wikipedia (2006)
https://wikipedia2006.classicistranieri.com

Liber Liber
https://liberliber.classicistranieri.com

ZIM Files for Kiwix
https://zim.classicistranieri.com


Other Websites:

Bach - Goldberg Variations
https://www.goldbergvariations.org

Lazarillo de Tormes
https://www.lazarillodetormes.org

Madame Bovary
https://www.madamebovary.org

Il Fu Mattia Pascal
https://www.mattiapascal.it

The Voice in the Desert
https://www.thevoiceinthedesert.org

Confessione d'un amore fascista
https://www.amorefascista.it

Malinverno
https://www.malinverno.org

Debito formativo
https://www.debitoformativo.it

Adina Spire
https://www.adinaspire.com