وکیپیڈیا سے
- 1348ء - پراگ میں چارلز یونیورسٹی کی تعمیر۔
- 1795ء - فرانس نے میٹر کو لمبائ کا پیمانہ بنہ لیا۔
- 1831ء - برازیل کے بادشاہ پیدرو اول تخت سے دست بردار ہو گۓ اور ان کے بیٹے پیدرو دوئم بادشاہ بن گئے۔
- 1906ء - الجریکاس کانفرنس میں فرانس نے ہسپانا (اسپین) کو المغرب (مراکش) کی حاکمیت دے دی۔
- 1927ء - دنیا کی سب سے پھلی بڑے فاصلے پہ ٹیلیوژن نشریات۔
- 1948ء - اقوام متحدہ نے عالمی تنظیم صحت کا آغاز کیا۔
- 1953ء - ڈاگ ہیمرزکیولڈ اقوام متحدہ کے سیکٹری جنرل بنے۔
- 1920ء - روی شنکر مشہور بھارتی موسیقار
- 1944ء - گیر ہارڈ شروڈر، ڈوئچ لینڈ، جرمنی کے چانسلر
- 1789ء - سلطان عبد الحامد اول، سلطنت عثمانیہ کے حاکم