وکیپیڈیا سے
- 1014ء - جنگ کلانٹارف میں برائن بورو کی فوج نے وائکنگز کو ہرا دیا۔
- 1660ء - پولینڈ اور سویڈن کے درمیان معاہدہ اولیوا۔
- 1661ء - چارلز دوئم برطانیہ کے بادشاہ بن گئے۔
- 1948ء - اسرائیل نے فلسطینی فوجوں کو ہرا کر ہائفا پر قیضہ کر لیا۔
- 1990ء - نمیبیا اقوام متحدہ کا 160 واں اور دولت مشترکہ کا 50 واں رکن بن گیا۔
- 1993ء - اقوام متحدہ کے ذیر نگرانی راۓ شماری میں ارٹریئنوں نے حبشہ سے آزادی کا اظہار کیا۔
- 1185ء - الفونسو دوئم، پرتگال کے بادشاہ
- 1564ء - ولیم شیکسپیئر، برطانوی ادیب
- 1676ء - فریڈرک اول، سویڈن کا بادشاہ
- 1823ء - عبد الماجد، عثمانی خلیفہ
- 1014ء - برائن بورو، آئرلینڈ کا بادشاہ
- 1124ء - ایلکزینڈر اول، اسکاٹ لینڈ کا بادشاہ
- 1616ء - (جولین کیلنڈر کے مطابق) ولیم شیکسپیئر، برطانوی ادیب
- 1616ء - (جولین کیلنڈر کے مطابق) میگیہ سروینٹیس، ہسپانوی ادیب
- 1850ء - ولیم ورڈزورتھ، انگریزی شاعر