لکیری جوڑ
وکیپیڈیا سے
- Linear combination
دیے ہوئے سمتیہ v0,v1,...,vn − 1 ہوں، اور α0,α1,...,αn − 1 کسی میدان کے رکن سکیلر (scalar) ہوں، تو سمتیہ کا لکیری جوڑ یوں لگتا ہے (ہر سمتیہ کو ایک سکیلر سے وزن کرنے کے بعد جمع کر لینے سے):
- α0v0 + α1v1 + ... + αn − 1vn − 1
اردو ویکیپیڈیا پر مساوات کو بائیں سے دائیں (LTR) پڑھیۓ ریاضی علامات