سمرقند
وکیپیڈیا سے
سمرقند ازبکستان کا تیسرا سب سے بڑا شہر اور صوبہ سمرقند کا دارالحکومت ہے۔ 2005ء کی مردم شماری کے مطابق شہر کی آبادی 4 لاکھ 12 ہزار 300 ہے۔ یہ شاہراہ ریشم کا وسطی شہر ہے۔
سمرقند دنیا کے قدیم ترین شہروں میں سے ایک ہے اور اسے اقوام متحدہ کے ذیلی ادارے یونیسکو کی جانب سے عالمی ثقافتی ورثہ قرار دیا گیا ہے۔
[ترمیم کریں] جڑواں شہر
ازمیر، ترکی
اولمپیا، واشنگٹن، امریکہ
یہ ابھی نامکمل مضمون ہے۔آپ اس میںترمیم کرکے مزید بہتر بنا سکتے ہیں۔
زمرہ جات: نامکمل | شہر | ایشیائی شہر