تبادلۂ خیال صارف:حکیم العروج
وکیپیڈیا سے
فہرست |
[ترمیم کریں] زمرہ حیاتیات/ جسم انسانی
دس بڑے کے زمرہ کے بارے میں تو آپ کا بیان ٹھیک ہے لیکن آپ نے زمرہ جات میں سے حیاتیات اور جسم انسانی کا رابطہ بھی ختم کر دیا ہے ۔ براہ مہربانی کیا آپ اس کی وضاحت کریں گے اور میں نے جسم انسانی کا زمرہ اس لیے بنایا تھا کی مجھے ابھی اور بھی بہت سے مضامین اس کے حوالے سے لکھنے ہیں۔ علاوہ ازین جسم انسانی کے مضمون میں اور بھی ابھی ترامیم کرنا ہیں
[ترمیم کریں] بڑی نوازش
مہیربانی حکیم العروج صاحب، آپ نے بہتر کیا ہے۔ بہت بہت شکریہ
آپ اپنا کوئی اتا پتا تو لکھیں اپنے صفحے پہ --Adilch 17:12, 19 جون 2006 (UTC)
[ترمیم کریں] خوشی ہوئ
آپ کے بارے میں جان کر خوشی ہوئی لیکن یہ آیوروید کیا بلا ہے؟؟؟؟ --Adilch 12:55, 20 جون 2006 (UTC)
[ترمیم کریں] ایک اور سوال
ایک اور سوال یہ ہے کہ حضرت آپ کی عمر کیا ہے اور اصل نام بھی عنایت فرمائیں تو عین نوازش ہو گی۔۔۔۔--Adilch 17:37, 20 جون 2006 (UTC)
[ترمیم کریں] مغالطہ ؟؟؟؟
بڑی نوازش کہ آپ نے مجھے"یار" کہنے پر ٹوکا۔ آئندہ ایسے الفاظ سے پرہیز کروں گا۔ ویسے یہ لفظ بازاری نہیں ہے اور عام دوستوں میں محبت کی فضا قائم کرنے کے لیے بولا جاتا ہے۔ شاید وہاں ایسا نہیں ہے اس لیے یہ مغالطہ ہوا۔--Adilch 18:20, 14 جولائی 2006 (UTC)