تکونی میٹرکس
وکیپیڈیا سے
ایسی مربع میٹرکس جس میں وتر سے اوپر کے تمام جُز صفر ہوں کو بالائی تکونی میٹرکس کہا جاتا ہے۔ انگریزی میں اسے upper-triangular میٹرکس کہتے ہیں۔
ایسی مربع میٹرکس جس میں وتر سے نیچے کے تمام جُز صفر ہوں کو زیریں تکونی میٹرکس کہا جاتا ہے۔ انگریزی میں اسے lower-triangular میٹرکس کہتے ہیں۔
[ترمیم کریں] اور دیکھو
اردو ویکیپیڈیا پر مساوات کو بائیں سے دائیں (LTR) پڑھیۓ ریاضی علامات