تامل
وکیپیڈیا سے
ہندوستان کے قدیم باشندوں کی زبان جو دراوڑ کہلاتے ہیں۔ یہ زبان جنوبی ہند میں بولی جاتی ہے۔ بعض محققین کا خیال ہے کہ یہ زبان آریہ لوگ ساتھ لائے تھے۔ یہ درست نہیں ہے اصل میں جنوبی ہند میں بولی جانے والی قدیم زبانیں۔ تامل ، تیلگو، براہوی ملیالم ، گونڈ، وغیرہ ہندوستان کے اصل باشندے کول ، بھیل اور دراوڑ بولتے ہییں اور یہ دراوڑی زبانیں ہیں۔