اسماکیات
وکیپیڈیا سے
حیوانیات کی شاخیں |
اسماکیات |
تاریخ |
قبل از ڈارون بعد از ڈارون |
اسماکیات کا لفظ اسماک سے بنا ہے جو کہ سمک کی جمع ہے جسکا مطلب مچھلی ہوتا ہے یعنی یہ حیوانیات کی وہ شاخ ہے کہ جسمیں مچھلیوں کا مطالعہ کیا جاتا ہے اسکو انگریزی میں Ichthyology کہا جاتا ہے۔