ارسطیفوس
وکیپیڈیا سے
Aristippus
435تا 356ق م
سائرین، شمالی افریقہ میں پیدا ہوا۔ ایتھنز جا کر سقراط سے تعلیم حاصل کی۔ بنیادی اعتبار سے سوفطائی تھا۔ اس نے فلسفے کے سکول سرنائی فلاسفہ کی بنیاد ڈالی ارسطیفوس کا نظریہ یہ تھا کہ وہ مسرت و نیک کردار تعمیر کرنے کے بعد حاصل ہوتی ہے ، زندگی کا اصل مقصد ہوتی ہے۔ تمام خوشیاں ایک طرح کی ہوتی ہیں۔ انسان کو چاہیے کہ وہ عقل کی مدد سے اپنی خوشیوں اور مسرتوں پر قابو رکھے۔