جرمنی
وکیپیڈیا سے
|
|||||
شعار: Einigkeit und Recht und Freiheit (جرمن: اتحاد اور انصاف اور آزادی) |
|||||
ترانہ: Das Lied der Deutschen (تیسرا بند) عرف Einigkeit und Recht und Freiheit |
|||||
دارالحکومت | برلن |
||||
عظیم ترین شہر | برلن | ||||
دفتری زبان(یں) | جرمن | ||||
نظام حکومت
صدر
چانسلر نائب چانسلر |
وفاقی جمہوریہ ہورسٹ کوہلر انجیلا مرکل فرانز منٹفرنگ |
||||
تخلیق مقدس رومی سلطنت جرمن سلطنت وفاقی جمہوریہ اتحاد |
843ء (میثاق وردن) 18 جنوری 1871ء 23 مئی 1949ء 3 اکتوبر 1990ء |
||||
یورپی یونین کی رکنیت | 25 مارچ 1953ء (مغربی جرمنی) 3 اکتوبر 1990ء (مشرقی جرمنی) |
||||
رقبہ - کل - پانی (%) |
357,050 مربع کلومیٹر (63 واں) 137,858 مربع میل 2.416 |
||||
آبادی - تخمینۂ 2005ء - 2000ء مردم شماری - کثافت |
82,438,000 (14 واں) (ن ا) 230.9 فی مربع کلومیٹر(50 واں) 598.5 فی مربع میل |
||||
جی۔ ڈی۔ پی۔ (پی۔ پی۔ پی۔) - مجموعی - فی کس |
2005 تخمینہ 2.522 پدم ڈالر (5 واں) 30,579 (17 واں) |
||||
ایچ۔ ڈی۔ آئی۔ (2003) | 0.930 (20 واں) – بلند | ||||
سکہ | یورو (Euro ) |
||||
منطقۂ وقت - گرما (ڈی۔ ایس۔ ٹی۔) |
CEST (یو۔ ٹی۔ سی۔ +2:00) | ||||
انٹرنیٹ ٹی۔ ایل۔ ڈی۔ | .de | ||||
کالنگ کوڈ | +49 |
جرمنی وسط یورپ میں واقع ایک ملک کا نام ہے۔ اس کا سرکاری نام وفاقی جمہوریہ جرمنی ہے۔ اسے انگریزی زبان میں جرمنی، جرمن زبان میں ڈوئچ لانڈ اور عربی زبان میں المانیہ کہا جاتا ہے۔ اس کی قومی زبان جرمن ہے۔ اس میں 16 ریاستیں ہیں۔ اس کے شمال میں بحر شمالی، ڈینمارک اور بحر بالٹک واقع ہیں، مشرق میں پولینڈ اور جمہوریہ چیک، جنوب میں آسٹریا اور سوائٹزرلینڈ، اور مغرب میں فرانس، لگزمبرگ، بيلجيم اور نيدر لينڈ واقع ہیں۔
جرمنی اقوام متحدہ، نیٹو اور جی۔ایٹ کا ممبر ہے۔ یہ یورپی یونین کا تخلیقی ممبر اور یورپ کا سب سے زیادہ آبادی والا اور سب سے طاقتور اور دنیا کی تیسری بڑی معاشیات رکھنے والا ملک ہے۔
فہرست |
[ترمیم کریں] طرز حکومت
[ترمیم کریں] انتظامی تقسیم
انتظامی طور پر جرمنی کو سولہ ریاستوں (جرمن میں: لینڈر، واحد:لانڈ) میں تقسیم کیا گیا ہے۔ ان میں سے تین ریاستیں صرف ایک شھر اور اس سے ملحق علاقے پر مشتمل ہیں۔ یہ ریاستیں برلن، ہامبرگ اور بریمین ہیں۔ ان کے علاوہ ریاستیں ہیں:
- بادن وورتمبرگ
- باویریا
- برانڈنبرگ
- تھورنگیا
- رائنلانڈ فالس
- زارلانڈ
- سیکسنی
- زاکزن انھالٹ
- شلیزوگ ہولشٹائن
- میکلنبرگ فورپومرن
- نوردرائن ویسٹفالن
- نیدرزاکزن
- ہیسیے
ان ریاستوں میں آبادی کے لحاظ سے نوردرائن ویسٹفالن اور رقبے کے لحاظ سے باویریا سب سے بڑی ریاست ہے۔
جرمنی کے سب سے بڑے شھر یہ ہیں:
- برلن (دارالحکومت) ۳،۳۹۱،۴۰۷ نفوس
- ہامبرگ ۱،۷۳۶،۷۵۲ نفوس
- میونخ ۱،۳۹۷،۵۳۷ نفوس
- کولون ۹۷۵،۹۰۷ نفوس
- فرانکفرٹ بمقابل رائن ۶۵۷،۱۲۶ نفوس
[ترمیم کریں] لوگ
[ترمیم کریں] زبان
جرمنی میں اکثریت کی زبان جرمن ہے۔
[ترمیم کریں] تاريخ
[ترمیم کریں] ديگر
: many