تاريخ
وکیپیڈیا سے
تاريخ ايک ايسا مضمون ہے جس ميں ماضی ميں پيش آنے والے لوگوں اور واقعات کے بارے ميں معلومات ہوتی ہيں۔ تاريخ دان مختلف جگہوں سے اپنی معلومات حاصل کرتے ہيں جن ميں پرانے نسخے، شہادتيں اور پرانی چيزوں کی تحقيق شامل ہے۔ البتہ مختلف ادوار ميں مختلف ذراۓ معلومات کو اہميت دی گئ۔
فہرست |
[ترمیم کریں] تاريخ کی قسم بندی
تاريخ ايک بہت وصيع موضوع ہے، اس لۓ اس کی کئ طرح سے قسم بندی کی گئ ہے۔
[ترمیم کریں] علاقائ قسم بندی
[ترمیم کریں] ادواری قسم بندی
- دور
- صدی
- عشرہ
- سال
[ترمیم کریں] جامعاتی قسم بندی
- دور قديم کی تاريخ
- امريکہ کی تاريخ
- تاريخ يورپ
- تاريخ افريقہ
- مشرق وسطی کی تاريخ
- تاريخ ہند
- ايشيا کی تاريخ
- آسٹريليا کا تاريخ
- اسلامی تاريخ
[ترمیم کریں] ديگر قسمبندياں
- تاريخ کا فلسلہ
- علوم کی تاريخ
- فنون کی تاريخ
- ادب کی تاريخ
- طب کی تاريخ
- فلسفے کی تاريخ
- موجودہ ممالک کی تاريخ
- مذاہب کی تاريخ
- تاريخدانی
اس مضمون ميں چھان بين بہت کی جاتی ہے۔ ليکن اس کے با وجود جانبداری کا عنصر کافی نماياں ہے۔ تاريخدانوں کی کوشش ہوتی ہے کہ اس مسعلے کو حل کر سکيں۔