ایکویناس سینٹ
وکیپیڈیا سے
Aquinas Saint
پیدائش: 1225ء
انتقال: 1274ء
عیسائی فلسفی ، صوفی اور عالم دین۔ جزیرہ سلسلی میں پیدا ہوا۔ اپنے وقت کے بہترین استادوں سے فلسفے کی تعلیم حاصل کی۔ شہنشاہ فریڈرک ثانی کے دربار میں ملازمت کی۔ لیکن 1243ء میں درویشی اختیار کر لی۔ اس نے اپنی مذہبی فلسفیانہ تصانیف میں یہ ثابت کرنے کی کوشش کی ہے کہ فطرت پرستی اور عقل پرستی کو مسیحی عقائد سے بہ آسانی ہم آہنگ کیا جاسکتاہے۔