1 مئی
وکیپیڈیا سے
29 اپریل | 30 اپریل | 1 مئی | 2 مئی | 3 مئی |
فہرست |
[ترمیم کریں] واقعات
- 1328ء - انگلستان نے اسکاٹ لینڈ کی آزادی کو تسلیم کر لیا۔
- 1707ء - انگلستان اور اسکاٹ لینڈ الحاق کر کہ سلطنت برطانیہ بن گئے۔
- 1898ء - امریکہ اور اسپین کی جنگ کے دوران امریکی بہری بیڑے نے ہسپانیا کا پسیفک بیڑہ تباہ کر دیا۔
- 1941ء - دوسری جنگ عظیم کے دوران جرمنی نے تبروک پر حملہ کر دیا۔
- 1948ء - شمالی کوریا وجود میں آیا اور اس کے صدر کم ال سنگ بنے۔
- 1960ء - سوویت یونین نے ایک امریکی جاسوس طیارہ یو 2 اپنی خلائی حدود میں گرا دیا۔
- 2004ء - دس نئے ممالک (اسٹونیا، پولینڈ، چیک جمہوریہ، سلوواکیا، سلووینیا، قبرض، لتھووینیا، لیٹویا، مالٹا، ہنگری ) نے یورپی یونین کی رکنیت اختیار کر لی۔
[ترمیم کریں] ولادت
- 1218ء - روڈولف اول، مقدس رومی سلطنت کا شاہنشاہ
[ترمیم کریں] وفات
- 1572ء - پوپ پیئس پنجم
[ترمیم کریں] تعطیلات و تہوار
- مزدوروں کا عالمی دن
جنوری | فروری | مارچ | اپریل | مئی | جون | جولائی | اگست | ستمبر | اکتوبر | نومبر | دسمبر |