سورج
وکیپیڈیا سے
سورج نظام شمسی کا ستارہ ہے۔ زمین اور نظام شمسی کے دوسرے اجرام سورج کے گرد گردش کرتے ہیں۔ سورج کی کمیت نظام شمسی کی کمیت کا تقریبا 99 فی صد ہے۔
نظام شمسی |
---|
پلوٹو | نیپچون | یورینس | زحل | مشتری | مریخ | زمین | زہرہ | عطارد | سورج |
دیگر اجرام فلکی |
چاند | سیارچے | دم دار سیارے | کہکشاں | شہاب ثاقب | سحابیہ | اجرام فلکی کے فاصلے |