سیارچے
وکیپیڈیا سے
سیارچے Asteroids
یہ عموما چھوٹے سیارے بھی کہلاتے ہیں۔ اور یہ مریخ اور مشتری کے مداری راستوں پر چلتے ہیں۔ سیرس(Ceres) ان میں سے سب سے بڑا سیارچہ ہے۔ اس کا قطر 480 میل ہء اور اسے 1801 ی میں پیازی (Piazzi) نامی سائنسدان نے دریافت کیا تھا۔
یہ خیال کیا جاتا ہے کہ سیارچے قدیم سیارے یا سیارچوں کے ٹوٹنے سے بنتے ہیں۔ لیکن اس نظریے کا ثبوت پیش کرنا مشکل ہے۔ تاہم ان کے بارے میں اتنا کہا جاسکتا ہے کہ ان کے جسم چٹان کی طرح سخت ہیں۔
صرف ایک سیارچہ ویسٹا Vesta ہمیشہ برہنہ آنکھ naked eye سے دیکھا جا سکتا ہے۔
زمرہ جات: فلکیات | کائنات | نظام شمسی | اجرام فلکی