شہاب ثاقب
وکیپیڈیا سے
شہاب ثاقب Meteors
شہاب ثاقب چمک دار ستارے ہیں جو فضا سے آتے ہیں اور زمین پر گرتے ہیں۔ چھوٹے چھوٹے شہاب ثاقب کوئی اہمیت نہیں رکھتے۔ مگر بڑے شہاب ثاقب یقینا نایاب ہوتے ہیں۔
بیسیویں صدی کے دوران زمین پر دو بڑے شہاب گرے تھے۔ ان میں سے ایک کا وزن 60 ٹن تھا۔ 27 ستمبر 1969 ء کو مرچی سن، آسٹریلیا میں ایک شہاب گرا تھا۔ اس کے وزن کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ یہ چھوٹے سیارچوں کی پٹی میں وجود میں آتا تھا۔
زمرہ جات: فلکیات | کائنات | نظام شمسی | اجرام فلکی