دو قومی نظریہ
وکیپیڈیا سے
پاکستان کو بھارت سے علیحدہ مملکت دو قومی نظریے کی بنیاد پر بنایا گیا، کیونکہ مسلمانوں کا طرز زندگی ہندوؤں کے طرز زندگی سے قطعی طور پر مختلف ہے اور جمہوری نظام کے تحت ان دونوں قوموں کا اکھٹے رہنا کسی طور پر ممکن نہ تھا چنانچہ بانیان پاکستان نے دو قومی نظریے کی بنیاد پر مسلمانوں کیلئے علیحدہ مملکت کا مطالبہ کیا، اور اس کے حصول کیلئے دن رات ایک کردیا۔
پاکستان کا قیام دو قومی نظریے کی بنیاد پر ممکن ہوا جس میں یہ بات واضح تھی کہ مسلمانوں کا رہن سہن ہندوؤں سے علیحدہ ہونے کی وجہ سے یہ دونوں قومیں پر امن طور پر اکھٹے نہیں رہ سکتیں۔ چنانچہ پاکستان کے نام پر علیحدہ مملکت اس لئے بنائی گئی کہ یہاں كر اسلامی اصول لاگو ہونگے، اسلامی طرز زندگی اپنایا جائے گا اور اسلامی ثقافت کو فروغ دیا جائے گا۔ چونکہ ہندوؤں کے ساتھ اکھٹا رہنے کی تلخ یادیں مسلمانان پاکستان کے ذہنوں میں تازہ تھیں چنانچہ بھارت اور ہندوؤں کی مسلم دشمنی کو پاکستان میں ہمیشہ گہرائی سے دیکھا جاتا رہا ھے۔
قیام پاکستان |
|
---|---|
تحریک پاکستان | جنگ آزادی 1857 - علی گڑھ تحریک - تقسیم بنگال - مسلم لیگ - معاہدہ لکھنئو - تحریک خلافت - نہرو رپورٹ - چودہ نکات - خطبہ الہ آباد - دو قومی نظریہ - قرارداد پاکستان - انتخابات 1945-1946 |
راہنما: | سر سید احمد خان - اقبال - قائد اعظم - لیاقت علی خاں - بہادر یار جنگ - عبدرالرب نشتر - فاطمہ جناح - چودھری رحمت علی - محمد علی جوہر - شوکت علی - فضل الحق - ظفر علی خان - حسرت موہانی - خواجہ ناظم الدین - عبدالقیوم خان - اور... |
کارکن: | سلہری - حمید نظامی - الطاف حسین - یوسف خٹک - اور... |