کلیساۓ عیسوی حقیقی
وکیپیڈیا سے
کلیساے عیسوی حقیقی ایک آذاد مسیحی کلیسا ہے جسکی بنیاد 1917 میں چین میں رکھی گئی۔ آج دنیا کے چالیس ممالک میں اسکے تقریبا 15 لاکھ ارکان موجود ہیں۔ یہ کلیسا، مسیحیت کے پروٹیسٹینٹ فرقے سے تعلق رکھتا ہے۔ اس کلیسا میں کرسمس اور ایسٹر کے تہوار نہیں منایا جاتے۔
- اس کلیسا کے دس بنیادی اعتقادات کچھ یوں ہیں
- غسل تعمید
- مقدس مشارکت
- غسل پا
- مقدس بائبل
- نجات
- روح القدس
- یوم مبارک
- یسوع مسیح
- کلیسا
- یوم حساب