کامونکی
وکیپیڈیا سے
کامونکی، صوبہ پنجاب کے ضلع گوجرانوالہ کی ایک تحصیل ہے۔ اس کی وجہ شہرت چاول کی بڑی منڈی کی وجہ سے ہے۔ آبادی کے لحاظ سے پنجاب میں سب سے زیادہ مسجدیں کامونکی میں ہیں۔ کامونکی لاہور سے گوجرانوالہ کی طرف جاتے ہوئے 50 کلومیٹر دور جی ٹی روڈ پر واقع ہے۔
زمرہ جات: شہر (پاکستان) | پنجاب | گوجرانولہ | چاول