کائزرسلائوٹرن
وکیپیڈیا سے
کائزرسلائوٹرن جرمنی کے ایک شہر کا نام ہے۔ اس کی آبادی تقریبا ایک لاکھ نقوس پر مشتمل ہے۔ یہ شہر فٹبال کیلئے مشھور ہے کیونکہ فٹبال کے عالمی مقابلہ میں جیتنے والی جرمن ٹیم میں کپتان سمیت اکثر کھلاڑی اسی شہر سے تعلق رکھتے تھے۔ اس شہر کے نواحی علاقے میں امریکہ کی سب سے بڑی فوجی بیس رامشٹائن ہے۔
[ترمیم کریں] محل وقوع
یہ شہر جرمنی کے جنوب مغرب میں واقعہ ہے۔ یہ فرانس کی سرحد سے کچھ ہی فاصلے پر واقعہ ہے۔ لکژمبرگ اور بلجیم بھی اس سے قریب ہی ہیں۔ یہ شہر جرمنی کی ریاست رائنلانڈفالز میں واقعہ ہے۔
زمرہ جات: جرمنی | شہر (جرمنی) | شہر