پاسکل
وکیپیڈیا سے
Blaise Pascal
پیدائش: 1623ء
انتقال:1662ء
فرانس کا ایک فلسفی ، ریاضی دان اور سائنسدان۔ 1654ء میں بہن کی ترغیب پر پادری بن گیا۔ پہلا شخص تھا جس نے ریاضی کا فلسفہ مرتب کیا۔ مائعات کے دباو کے بارے میں اس کے کام کو بڑی اہمیت حاصل ہے۔ اس نے ثابت کیا کہ مائع ہر سمت میں اپنا دباؤ یکساں رکھتی ہے۔ اس نے ایک حسابی مشین بھی ایجاد کی تھی۔ پیرس میں وفات پائی۔