ٹرام وے
وکیپیڈیا سے
Tramway
سٹرک پر بچھی ہوئی ریل ٹرام دے اور ان پر چلنے والی گاڑی ٹرام کہلاتی ہیں۔ ٹرام کا آغاز 1776ء میں انگلستان کی کوئلے کی کانوں میں ہوا۔ ایسی گاڑیاں ابتداً گھوڑوں سے کھینچی جاتی تھیں۔ بجلی سے چلنے والی ٹرامین سب سے پہلے امریکا کے شہر نیویارک 1832ء چلیں۔ اس کے بعد انگلستان اور دیگر ممالک میں رائج ہوئیں۔ بھارت کے شہروں بمبئی اور کلکتہ اور پاکستانی شہرکراچی کے مخصوص علاقوں میں عرصے تک چلتی رہی ہیں۔