مظفر آباد
وکیپیڈیا سے
مظفر آباد، آزاد کشمیر کا صدر مقام ہے۔ مظفر آباد، ضلع مظفرآباد میں جہلم دریا اور دریا نیلم کے کنارے واقع ہے۔ ضلع مغرب کی سمت میں پاکستان کے پنجاب اور مشرقی سمت میں بھارت کے زیر اثر علاقوں کپواڑا اور بارامولا سے منسلک ہے۔ ضلع مظفر آباد 6117 مربع کلومیٹر پر مشتمل ہے۔ 1998 کی مردم شماری کے مطابق ضلع کی آبادی 725،000 افراد پر مشتمل ہے۔ اسلام آباد اور راولپنڈی سے اس کا فاصلہ 138 کلومیٹر جبکہ ایبٹ آباد سے اس کا فاصلہ 76 کلومیٹر ہے۔
[ترمیم کریں] تاریخ
[ترمیم کریں] اھم مقامات
[ترمیم کریں] 2005 زلزلہ
یہ ابھی نامکمل مضمون ہے۔آپ اس میںترمیم کرکے مزید بہتر بنا سکتے ہیں۔
زمرہ جات: شہر (پاکستان) | آزاد کشمیر | شہر | نامکمل