تبادلۂ خیال:محسن حجازی
وکیپیڈیا سے
آپ پر سلامتی ہو ۔ یہ مضمون میں نے یعنی محمد شمیل قریشی نے لکھا ہے ۔
- جزاک اللہ، شمیل صاحب۔ ابھی متن کو مربوط بنانے کی ضرورت ہے۔
--Urdutext 00:22, 8 دسمبر 2006 (UTC)
[ترمیم کریں] انگریزی
حیدر صاحب، نام انگرزیی میں اس لیے لکھا تھا تا کہ تلاش میں سہولت ہو۔ اکثر لوگوں کے پاس اردو کلیدی تختہ نہیں ہوتا اس لیے انگریزی نام سے ہی تلاش ممکن ہے۔ ہر صفحے کا ریڈائرکٹ بنانا بھی مناسب نہیں۔ اب صفحے کے آخر میں انگریزی لکھ رہا ہوں۔ نہ پسند آئے تو پلٹا دیے گا۔ --Urdutext 23:51, 11 دسمبر 2006 (UTC)