رام
وکیپیڈیا سے
رام (Rāma) وشنو کے ساتواں اوتار اورآٹھویں صدی قبل مسیح میں گذرنے والے سلطنت کوشلیا کے راجا تھے۔ وشنو مت کے پیروکار رام کو بہت مقدس گردانتے ہیں اور انہیں دھرم کا رکھوالا قرار دیتے ہیں۔رام نومی، دسیرا اور دیوالی شری رام ہی سے منسوب مذہبی تہوار ہیں۔ رام کی داستان حیات رامائن میں بیان کی کئی ہے۔