دلی
وکیپیڈیا سے
نئی دہلی (دہلی) | |||
باب ہندوستان |
|||
|
|||
ریاست | قومی دارالحکومت | ||
---|---|---|---|
ضلع | دہلی | ||
وزیر اعلی | شیلا ڈکشت | ||
لیفٹیننٹ گورنر | بی ایل جوشی | ||
رقبہ | |||
- شہر | 1,483 km² | ||
بلندی | 293 میٹر | ||
آبادی | |||
- شہر () | |||
- میٹرو | 17,753,087 | ||
- میٹرو کثافت | 9,294/km² (/مربع میل) | ||
ویب سائیٹ: www.mcdonline.gov.in |
دہلی یا دلی شمالی بھارت کا ایک شہر ہے جس میں ملک کا دارالحکومت نئی دہلی قائم ہے۔
[ترمیم کریں] جنات کا شہر
جنات کا شہر دہلی پر لکھی گئی ولیم ڈالرمپل کی کتاب ہے، جو بھارت کے دارلحکومت دہلی کی تاریخی اہمیت کا احاطہ کرتی ہے۔ دہلی عظیم ماضی رکھنے والا ایک عظیم شہر ہے، جو اتنے زیادہ ہندوستانی حکمرانوں کا دارالحکومت رہا کہ اس کی ہر اینٹ ایک داستان سناتی ہے، اور ہندوستان کے عظیم ماضی کی ترجمانی کرتی ہے۔
یہ ابھی نامکمل مضمون ہے۔آپ اس میںترمیم کرکے مزید بہتر بنا سکتے ہیں۔
زمرہ جات: نامکمل | شہر (بھارت) | شہر