Privacy Policy Cookie Policy Terms and Conditions تبادلۂ خیال سانچہ:خاعت - وکیپیڈیا

تبادلۂ خیال سانچہ:خاعت

وکیپیڈیا سے

فہرست

[ترمیم کریں] فہرست متغیرین

یہاں اس سانچے میں موجود تمام متغیرین فہرست مع ضروری تفاصیل دی جا رہی ہے۔ اگر کسی متغیر کے بارے میں مزید جاننا چاہتے ہوں تو فہرست کے نیچے اپنا سوال ایک نئے عنوان کے تحت چھوڑ دیں۔

(فہرست کو فی الحال مکمل قرار دے دیا گیا ہے۔ اگر کوئی کمی رہ گئی ہو تو فہرست کے نیچے اپنا پیغام چھوڑ دیں۔)

متغیر انگریزی (بشرط اطلاق) بیان (بشرط ضرورت)
رنگ تصویر کی اوپری اور نچلی پٹی کا رنگ
نام جانور یا پودے کا نام
درجہ Conservation status حفاظتی درجہ: اس متغیر کی مقدار پہلے سے تیارکردہ فہرست میں سے منتخب کرنا ہو گی۔ درجہ کی مقداریں کے عنوان کے تحت فہرست دیکھیے۔
ناپید Extinct حفاظتی درجات میں سے ایک درجہ: اس متغیر کی مقدار پہلے سے تیارکردہ فہرست میں سے منتخب کرنا ہو گی۔ ناپید کی مقداریں کے عنوان کے تحت فہرست دیکھیے۔
درجہ_حو Status Reference حوالۂ درجہ: حفاظتی درجہ کہاں سے لیا گیا یا اس کا تعین کس نے کیا۔
سلسلۂ_رکاز Fossil range
عکس پہلی تصویر
عکس_عرض پہلی تصویر کی چوڑائی۔ اسی کے مطابق اس کی لمبائی متعین ہو گی۔ اگر چوڑئی نہ دی گئی تو 200px کو منتخب کر لیا جائے گا۔
عکس_بیان caption پہلی تصویر کے بارے میں بیان
عکس2 دوسری تصویر
عکس2_عرض دوسری تصویر کی چوڑائی۔ اسی کے مطابق اس کی لمبائی متعین ہو گی۔ اگر چوڑئی نہ دی گئی تو 200px کو منتخب کر لیا جائے گا۔
عکس2_بیان caption دوسری تصویر کے بارے میں بیان
وائرس_جماعت virus group اس متغیر کی مقدار پہلے سے تیارکردہ فہرست میں سے منتخب کرنا ہو گی۔ وائرس_جماعت کی مقداریں کے عنوان کے تحت فہرست دیکھیے۔
میدان Domain
میدان_تعین Domain Authority وہ شخصیت یا ادارہ جس نے موضوع مضمون کا میدان متعین کیا ہو۔
مملکۂ_فوقی Superkingdom
مملکۂ_فوقی_تعین Super Kingdom Authority وہ شخصیت یا ادارہ جس نے موضوع مضمون کا مملکۂ فوقی متعین کیا ہو۔
مملکہ Kingdom
مملکہ_تعین Kingdom Authority وہ شخصیت یا ادارہ جس نے موضوع مضمون کا مملکہ متعین کیا ہو۔
مملکۂ_ذیلی Subkingdom
مملکۂ_ذیلی_تعین Subkingdom Authority وہ شخصیت یا ادارہ جس نے موضوع مضمون کا مملکۂ ذیلی متعین کیا ہو۔
غیرمتعین_شعبہ unranked phylum
غیرمتعین_شعبہ_تعین unranked phylum Authority وہ شخصیت یا ادارہ جس نے موضوع مضمون کا غیرمتعین شعبہ متعین کیا ہو۔
فوقی_تقسیم Superdivision
فوقی_تقسیم_تعین Superdivision Authority وہ شخصیت یا ادارہ جس نے موضوع مضمون کی فوقی تقسیم متعین کی ہو۔
فوقی_شعبہ Superphylum
فوقی_شعبہ_تعین Superphylum Authority وہ شخصیت یا ادارہ جس نے موضوع مضمون کا فوقی شعبہ متعین کیا ہو۔
تقسیم Division
تقسیم_تعین Division Authority وہ شخصیت یا ادارہ جس نے موضوع مضمون کی تقسیم متعین کی ہو۔
شعبہ Phylum
شعبہ_تعین Phylum Authority وہ شخصیت یا ادارہ جس نے موضوع مضمون کا شعبہ متعین کیا ہو۔
ذیلی_تقسیم Subdivision
ذیلی_تقسیم_تعین Subdivision Authority وہ شخصیت یا ادارہ جس نے موضوع مضمون کی ذیلی تقسیم متعین کی ہو۔
ذیلی_شعبہ Subphylum
ذیلی_شعبہ_تعین Subphylum Authority وہ شخصیت یا ادارہ جس نے موضوع مضمون کا ذیلی شعبہ متعین کیا ہو۔
زیریں_شعبہ Infraphylum
زیریں_شعبہ_تعین Infraphylum Authority وہ شخصیت یا ادارہ جس نے موضوع مضمون کا زیریں شعبہ متعین کیا ہو۔
خورد_شعبہ Microphylum
خورد_شعبہ_تعین Microphylum Authority وہ شخصیت یا ادارہ جس نے موضوع مضمون کا خورد شعبہ متعین کیا ہو۔
قزمہ_شعبہ Nanophylum
قزمہ_شعبہ_تعین Nanophylum Authority وہ شخصیت یا ادارہ جس نے موضوع مضمون کا قزمہ شعبہ متعین کیا ہو۔
غیرمتعین_جماعت unranked class
غیرمتعین_جماعت_تعین unranked class Authority وہ شخصیت یا ادارہ جس نے موضوع مضمون کی غیرمتعین جماعت متعین کی ہو۔
فوقی_جماعت Superclass
فوقی_جماعت_تعین Superclass Authority وہ شخصیت یا ادارہ جس نے موضوع مضمون کی فوقی جماعت متعین کی ہو۔
جماعت Class
جماعت_تعین Class Authority وہ شخصیت یا ادارہ جس نے موضوع مضمون کی جماعت متعین کی ہو۔
ذیلی_جماعت Subclass
ذیلی_جماعت_تعین Subclass Authority وہ شخصیت یا ادارہ جس نے موضوع مضمون کی ذیلی جماعت متعین کی ہو۔
زیریں_جماعت Infraclass
زیریں_جماعت_تعین Infraclass Authority وہ شخصیت یا ادارہ جس نے موضوع مضمون کی زیریں جماعت متعین کی ہو۔
غیرمتعین_طبقہ Unranked Order
غیرمتعین_طبقہ_تعین Unranked Order Authority وہ شخصیت یا ادارہ جس نے موضوع مضمون کا غیرمتعین طبقہ متعین کیا ہو۔
عالی_طبقہ Magnorder
عالی_طبقہ_تعین Magnorder Authority وہ شخصیت یا ادارہ جس نے موضوع مضمون کا عالی طبقہ متعین کیا ہو۔
فوقی_طبقہ Superorder
فوقی_طبقہ_تعین Superorder Authority وہ شخصیت یا ادارہ جس نے موضوع مضمون کا فوقی طبقہ متعین کیا ہو۔
طبقہ Order
طبقہ_تعین Order Authority وہ شخصیت یا ادارہ جس نے موضوع مضمون کا طبقہ متعین کیا ہو۔
ذیلی_طبقہ Suborder
ذیلی_طبقہ_تعین Suborder Authority وہ شخصیت یا ادارہ جس نے موضوع مضمون کا ذیلی طبقہ متعین کیا ہو۔
زیریں_طبقہ Infraorder
زیریں_طبقہ_تعین Infraorder Authority وہ شخصیت یا ادارہ جس نے موضوع مضمون کا زیریں طبقہ متعین کیا ہو۔
ادنی_طبقہ Parvorder
ادنی_طبقہ_تعین Parvorder Authority وہ شخصیت یا ادارہ جس نے موضوع مضمون کا ادنی طبقہ متعین کیا ہو۔
حیوتقسیم Division
حیوتقسیم_تعین Division Authority وہ شخصیت یا ادارہ جس نے موضوع مضمون کی حیوانی تقسیم متعین کی ہو۔
حیوقطعہ Section
حیوقطعہ_تعین Section Authority وہ شخصیت یا ادارہ جس نے موضوع مضمون کا حیوانی قطعہ متعین کیا ہو۔
حیوذیلی_قطعہ Subsection
حیوذیلی_قطعہ_تعین Subsection Authority وہ شخصیت یا ادارہ جس نے موضوع مضمون کا حیوانی ذیلی قطعہ متعین کیا ہو۔
غیرمتعین_خاندان Unranked Family
غیرمتعین_خاندان_تعین Unranked Family Authority وہ شخصیت یا ادارہ جس نے موضوع مضمون کا غیرمتعین خاندان متعین کیا ہو۔
فوقی_خاندان Superfamily
فوقی_خاندان_تعین Superfamily Authority وہ شخصیت یا ادارہ جس نے موضوع مضمون کا فوقی خاندان متعین کیا ہو۔
خاندان Family
خاندان_تعین Family Authority وہ شخصیت یا ادارہ جس نے موضوع مضمون کا خاندان متعین کیا ہو۔
ذیلی_خاندان Subfamily
ذیلی_خاندان_تعین Subfamily Authority وہ شخصیت یا ادارہ جس نے موضوع مضمون کا ذیلی خاندان متعین کیا ہو۔
فوقی_قبیلہ Supertribe
فوقی_قبیلہ_تعین Supertribe Authority وہ شخصیت یا ادارہ جس نے موضوع مضمون کا فوقی قبیلہ متعین کیا ہو۔
قبیلہ Tribe
قبیلہ_تعین Tribe Authority وہ شخصیت یا ادارہ جس نے موضوع مضمون کا قبیلہ متعین کیا ہو۔
ذیلی_قبیلہ Subtribe
ذیلی_قبیلہ_تعین Subtribe Authority وہ شخصیت یا ادارہ جس نے موضوع مضمون کا ذیلی قبیلہ متعین کیا ہو۔
نسبت Alliance
نسبت_تعین Alliance Authority وہ شخصیت یا ادارہ جس نے موضوع مضمون کی نسبت متعین کی ہو۔
جنس Genus
جنس_تعین Genus Authority وہ شخصیت یا ادارہ جس نے موضوع مضمون کی جنس متعین کی ہو۔
جنس2 Genus2
جنس2_تعین Genus2 Authority وہ شخصیت یا ادارہ جس نے موضوع مضمون کی جنس2 متعین کی ہو۔
ذیلی_جنس Subgenus
ذیلی_جنس_تعین Subgenus Authority وہ شخصیت یا ادارہ جس نے موضوع مضمون کی ذیلی جنس متعین کی ہو۔
قطعہ Section
قطعہ_تعین Section Authority وہ شخصیت یا ادارہ جس نے موضوع مضمون کا قطعہ متعین کیا ہو۔
سلسلہ Series
سلسلہ_تعین Series Authority وہ شخصیت یا ادارہ جس نے موضوع مضمون کا سلسلہ متعین کیا ہو۔
گروہ_نوع Species group
گروہ_نوع_تعین Species group Authority وہ شخصیت یا ادارہ جس نے موضوع مضمون کا گروہ نوع متعین کیا ہو۔
ذیلی_گروہ_نوع Species subgroup
ذیلی_گروہ_نوع_تعین Species subgroup Authority وہ شخصیت یا ادارہ جس نے موضوع مضمون کا ذیلی گروہ_نوع متعین کیا ہو۔
مرکب_نوع Species complex
مرکب_نوع_تعین Species complex Authority وہ شخصیت یا ادارہ جس نے موضوع مضمون کی مرکب نوع متعین کی ہو۔
نوع Species
نوع_تعین Species Authority وہ شخصیت یا ادارہ جس نے موضوع مضمون کی نوع متعین کی ہو۔
ذیلی_نوع Subspecies
ذیلی_نوع_تعین Subspecies Authority وہ شخصیت یا ادارہ جس نے موضوع مضمون کی ذیلی نوع متعین کی ہو۔
تنوع diversity
تنوع_ربط diversity_link تنوع پر مضمون کی طرف ربط۔
دو_اسمی Binomial
دو_اسمی_تعین Binomial Authority وہ شخصیت یا ادارہ جس نے موضوع مضمون کا دو اسمی متعین کیا ہو۔
سہ_اسمی Trinomial
سہ_اسمی_تعین Trinomial Authority وہ شخصیت یا ادارہ جس نے موضوع مضمون کا سہ اسمی متعین کیا ہو۔
قسم_جنس Type Genus
قسم_جنس_تعین Type Genus Authority وہ شخصیت یا ادارہ جس نے موضوع مضمون کا قسم جنس متعین کیا ہو۔
قسم_نوع Type Species
نقشۂ_علاقہ range map
نقشۂ_علاقہ_عرض نقشۂ_علاقہ کی چوڑائی۔ اسی کے مطابق اس کی لمبائی متعین ہو گی۔ اگر چوڑئی نہ دی گئی تو 200px کو منتخب کر لیا جائے گا۔
نقشۂ_علاقہ_بیان caption
قسم_نوع_تعین Type Species Authority وہ شخصیت یا ادارہ جس نے موضوع مضمون کی قسم نوع متعین کی ہو۔
دو_اسمی2 Binomial2
دو_اسمی2_تعین Binomial2 Authority وہ شخصیت یا ادارہ جس نے موضوع مضمون کا دو اسمی2 متعین کیا ہو۔
سہ_اسمی2 Trinomial2
سہ_اسمی2_تعین Trinomial2 Authority وہ شخصیت یا ادارہ جس نے موضوع مضمون کا سہ اسمی2 متعین کیا ہو۔
نقشۂ_علاقہ2 range map2
نقشۂ_علاقہ2_عرض نقشۂ_علاقہ2 کی چوڑائی۔ اسی کے مطابق اس کی لمبائی متعین ہو گی۔ اگر چوڑئی نہ دی گئی تو 200px کو منتخب کر لیا جائے گا۔
نقشۂ_علاقہ2_بیان caption
دو_اسمی3 Binomial3
دو_اسمی3_تعین Binomial3 Authority وہ شخصیت یا ادارہ جس نے موضوع مضمون کا دو اسمی3 متعین کیا ہو۔
سہ_اسمی3 Trinomial3
سہ_اسمی3_تعین Trinomial3 Authority وہ شخصیت یا ادارہ جس نے موضوع مضمون کا سہ اسمی3 متعین کیا ہو۔
نقشۂ_علاقہ3 range map3
نقشۂ_علاقہ3_عرض نقشۂ_علاقہ3 کی چوڑائی۔ اسی کے مطابق اس کی لمبائی متعین ہو گی۔ اگر چوڑئی نہ دی گئی تو 200px کو منتخب کر لیا جائے گا۔
نقشۂ_علاقہ3_بیان caption
دو_اسمی4 Binomial4
دو_اسمی4_تعین Binomial4 Authority وہ شخصیت یا ادارہ جس نے موضوع مضمون کا دو اسمی4 متعین کیا ہو۔
سہ_اسمی4 Trinomial4
سہ_اسمی4_تعین Trinomial4 Authority وہ شخصیت یا ادارہ جس نے موضوع مضمون کا سہ اسمی4 متعین کیا ہو۔
نقشۂ_علاقہ4 range map4
نقشۂ_علاقہ4_عرض نقشۂ_علاقہ4 کی چوڑائی۔ اسی کے مطابق اس کی لمبائی متعین ہو گی۔ اگر چوڑئی نہ دی گئی تو 200px کو منتخب کر لیا جائے گا۔
نقشۂ_علاقہ4_بیان caption
ذیلی_تقسیم_ subdivision نوٹ کریں کہ اس متغیر کو ایک _ پر ختم کیا گیا ہے تاکہ مذکورہ بالا ذیلی_تقسیم سے تفریق کی جا سکے۔ اس متغیر کو _ کے لاحقہ کے ساتھ لکھنا ضروری ہے۔ ذیلی_تقسیم_ کا سیاق و سباق کے مطابق مقصد کوئی ماہر حیاتیات بہتر بتا سکتا ہے۔
ذیلی_تقسیم_درجات subdivision ranks ذیلی_تقسیم_ کے درجات۔ اس متغیر کا مقصد کوئی ماہر حیاتیات بہتر بتا سکتا ہے۔
مترادف synonyms اس کی تفصیل کے سلسلے میں کسی ماہر حیاتیات کے معاونت درکار ہے۔

[ترمیم کریں] درجہ کی مقداریں

متغیر درجہ کی پہلے سے متعین ممکن مقداریں دی جا رہی ہیں۔ ہر مقدار کے سامنے اس کا مفہوم انگریزی اصطلاح میں تحریر کیا گیا ہے جسے سمجھنا کسی بھی ماہر حیاتیات کیلیے بہت آسان ہے۔ ہو سکتا ہے عام قارئین کو دقت پیش آئے۔ تیسرے کالم میں انگریزی اصطلاح کا سانچے میں مستعمل ترجمہ بھی دیا گیا ہے۔

سانچہ کے صارفین کی سہولت کیلیے ایک اصطلاح کیلیے کئی مقداریں دی گئی ہیں۔ متعلقہ اصطلاح کیلیے کوئی ایک مقدار منتخب کریں۔ مجموعی طور پر بھی درجہ کیلیے صرف ایک مقدار کا انتخاب ممکن ہے۔

مقداریں مفہوم: انگریزی اصطلاح مستعمل ترجمہ
مظ
محفوظ
Secure محفوظ
پا
پالتو
Domesticated پالتو
قلت معلومات
قم
قمت
Data deficient قلت معلومات
کخ Lower risk کمتر خطرہ
کف Least concern کمترین فکر
کف/کخ
Least concern (LR/lc)
کمترین فکر (کمتر خطرہ)
نت
نزد تہدید
Near threatened نزد تہدید
نت/کخ
Near threatened (LR/nt)
نزد تہدید (کم خطرہ)
مح/کخ
Conservation dependent (LR/cd)
منحصر حفاظت
قمح
قابل مجروحی
Vulnerable قابل مجروحی
خز
خطرہ زدہ
Endangered خطرہ زدہ
نا
نازک
Critical نازک
نامن
Critical (Possibly Extinct)
نازک (ممکنہ ناپید)
جمن Extinct in the wild جنگل میں ناپید
ناپ
ناپید
Extinct ناپید

[ترمیم کریں] ناپید کی مقداریں

متغیر ناپید کی پہلے سے متعین ممکن مقداریں دی جا رہی ہیں۔ ہر مقدار کے سامنے اس کا مفہوم انگریزی اصطلاح میں تحریر کیا گیا ہے جسے سمجھنا کسی بھی ماہر حیاتیات کیلیے بہت آسان ہے۔ ہو سکتا ہے عام قارئین کو دقت پیش آئے۔ تیسرے کالم میں انگریزی اصطلاح کا سانچے میں مستعمل ترجمہ بھی دیا گیا ہے۔

سانچہ کے صارفین کی سہولت کیلیے ایک اصطلاح کیلیے کئی مقداریں دی گئی ہیں۔ متعلقہ اصطلاح کیلیے کوئی ایک مقدار منتخب کریں۔ مجموعی طور پر بھی درجہ کیلیے صرف ایک مقدار کا انتخاب ممکن ہے۔

مقداریں مفہوم: انگریزی اصطلاح مستعمل ترجمہ
رکاز Fossil رکاز
مقت Prehistoric ماقبل تاریخ
تفصیل Text تفصیل

[ترمیم کریں] وائرس_جماعت کی مقداریں

متغیر وائرس_جماعت کی پہلے سے متعین ممکن مقداریں دی جا رہی ہیں۔ اس مقداروں کو چند علمی وجوہ کی بنا پر اردو میں منتقل نہیں کیا گیا۔ پہلے کالم میں متغیر کی ممکن مقداریں اور دوسرے کالم میں ان کے نتائج دیے جا رہے ہیں۔ اگر کسی کے پاس ان مقداروں کے تراجم کیلیے کوئی تجویز ہو تو اسے ان فہرستوں کے نیچے تحریر کر دیں۔ سانچے میں براہ راست ترامیم سے گریز کریں۔

مقداریں نتائج
I
i
Group I (dsDNA)
II
ii
Group II (ssDNA)
III
iii
Group III (dsRNA)
IV
iv
Group IV ((+)ssRNA)
V
v
Group V ((-)ssRNA)
VI
vi
Group VI (ssRNA-RT)
VII
vii
Group VII (dsDNA-RT)

[ترمیم کریں] گفتگو و تبادلۂ خیال

[ترمیم کریں] متغیرین کس انگریزی کا ترجمہ ہے ؟

  • حیدر صاحب یہ بتایۓ کہ متغیرین سے آپکی کیا مراد ہے؟ اسکا انگریزی متبادل کیا ؟ افراز :-)

[ترمیم کریں] متغیر = variable

متغیر سے مراد variable ہے۔ ریاضی اور کمپیوٹر پروگرامنگ دونوں میں متغیر قریبا ایک ہی چیز ہے۔ (میں نے یہ لفظ ایک لغت سے اخذ کیا ہے۔)

فرق صرف یہ ہے کہ کمپیوٹریات میں متغیر (یا variable) کمپیوٹر کی یاداشت میں وہ حصہ ہے جو کسی خاص مقدار کو محفوظ کرنے کیلیے مخصوص کر دیا جائے۔ اس سانچہ میں بھی متغیر سے یہی مراد ہے۔

حیدر 03:15, 27 جولا‎ئی 2006 (UTC)

[ترمیم کریں] جی درست فرمایا

انشااللہ جلد ہی اس سانچے کا استعمال ہونے والے مضامین لکھنے کا ارداہ ہے ابھی ذرا computer کے مضامین کی طرف ذہن لگا ہوا ہے۔ ایک بات پوچھوں ؟ کیا آپنے ان computer کے مضامین پر نظر ڈالی ہو جو گذشتہ چند روز میں میں نے لکھے ہیں (گو اکثر نامکمل ہی ہیں) ۔ یہ اس وجہ سے پوچھ رہا ہوں کہ آپ نے کمپیوٹریات کا لفظ استعمال کیا ہے جو کہ میرے خیال میں computer science کا ترجمہ ہے، جبکہ میں نے مضامین میں اس لفط کے لیۓ علم شمارندہ لکھ دیا ہے۔ کیا آپ ان الفاظ کے استعمال سے متفق نہیں جو کہ جدید اصطلاحات و الفاظ میں دیۓ گۓ ہیں ؟ کیا آپ رائج الفاظ کو نا چھیڑا جاۓ کے اصول پر قائم ہیں ؟ :-) بس ایسے ہی ذہن میں آیا تو پوچھ لیا ، کیونکہ آپ کے سوا کوئی اور ایسا ہے بھی نہیں جو کہ مشورہ تو کیا کوئی اعتراض ہی دے دے۔ افراز

[ترمیم کریں] اصطلاحات

جی ہلکے پھلکے اختلافات تو چلتے رہتے ہیں۔ ان کی وجہ سے طویل بحث مباحثوں میں پڑنا محض وقت کا ضیاع ہے۔ بہتر ہے کچھ تعمیری کام کیا جائے اور جس قدر ہو سکے دوسروں کا ہاتھ بٹایا جائے۔ مغرب کی ترقی کا راز بھی یہی ہے۔ باوجود اختلافات کے انھوں نے ہمیشہ ایک دوسرے کی کسی نہ کسی طور مدد کی۔ آج کے دور میں team-work کے بغیر ترقی کے خواب دیکھنا بیوقوفی ہے۔ اور آپ کی بات صحیح ہے۔ یہاں بیشتر ارکان کسی بھی قسم کے مشورے یا تعمیری اعتراضات سے کتراتے ہیں۔ بہت سے کاموں میں اگر مناسب مشورہ مل جائے تو کام بہت جلدی اور بہت بہتر ہو سکتا ہے۔

ہاں اوپر کی فہرست میں اگر کسی بھی متغیر پر کوئی اعتراض ہو تو بلاتامل اظہار کیجیے۔ یہ اس سانچے کی ترقی کیلیے ضروری ہے۔

حیدر 16:06, 27 جولا‎ئی 2006 (UTC)

[ترمیم کریں] ماشااللہ

بہت عمدہ کام کیا ہے آپ نے حیدر صاحب ، بہت بڑی خدمت ہے یہ علم کی بھی اور اسلام کی بھی۔ اس صفحہ کو دیکھ کر دل خوش ہوجاتا ہے۔ افراز

[ترمیم کریں] ادنی کوشش

خدمت ہے یا نہیں یہ تو دوسرے ہی بتا سکتے ہیں۔ میرے خیال میں یہ سانچہ وکیپیڈیا اردو کے پیشہ ورانہ معیار کو بہتر بنانے کی ادنی سی کوشش ہے۔

حوصلہ افزائی کا بہت شکریہ۔ میری اصل حوصلہ افزائی اس وقت ہو گی جب میرے علاوہ بھی کوئی میری کوششوں کو عملی طور پر سراہے گا :-)

بیچارے تمام سانچے ہی یتیم پڑے ہیں۔ کوئی کسی کا پرسان حال نہیں۔ :-|

  • پروا نہیں کریں!! کوئی ہماری آپکی طرح کا آیا کہ جس کے دل میں کوئی کھٹک ہوئی تو وہ ان سانچوں سے بھرپور فائدہ اٹھاۓ گا اور سب کو مستفید کرے گا۔ ہم تین چار افراد تو صرف چنگاریاں ڈال سکتے ہیں جو ڈالتے جارہے ہیں، ہوا کا انتظار ہے، جب ہوا چل گئی تو یہی ہماری آپکی ڈالی ہوئی چنگاریاں ہر طرف اجالا کردیں گی۔ افراز

Static Wikipedia (no images)

aa - ab - af - ak - als - am - an - ang - ar - arc - as - ast - av - ay - az - ba - bar - bat_smg - bcl - be - be_x_old - bg - bh - bi - bm - bn - bo - bpy - br - bs - bug - bxr - ca - cbk_zam - cdo - ce - ceb - ch - cho - chr - chy - co - cr - crh - cs - csb - cu - cv - cy - da - de - diq - dsb - dv - dz - ee - el - eml - en - eo - es - et - eu - ext - fa - ff - fi - fiu_vro - fj - fo - fr - frp - fur - fy - ga - gan - gd - gl - glk - gn - got - gu - gv - ha - hak - haw - he - hi - hif - ho - hr - hsb - ht - hu - hy - hz - ia - id - ie - ig - ii - ik - ilo - io - is - it - iu - ja - jbo - jv - ka - kaa - kab - kg - ki - kj - kk - kl - km - kn - ko - kr - ks - ksh - ku - kv - kw - ky - la - lad - lb - lbe - lg - li - lij - lmo - ln - lo - lt - lv - map_bms - mdf - mg - mh - mi - mk - ml - mn - mo - mr - mt - mus - my - myv - mzn - na - nah - nap - nds - nds_nl - ne - new - ng - nl - nn - no - nov - nrm - nv - ny - oc - om - or - os - pa - pag - pam - pap - pdc - pi - pih - pl - pms - ps - pt - qu - quality - rm - rmy - rn - ro - roa_rup - roa_tara - ru - rw - sa - sah - sc - scn - sco - sd - se - sg - sh - si - simple - sk - sl - sm - sn - so - sr - srn - ss - st - stq - su - sv - sw - szl - ta - te - tet - tg - th - ti - tk - tl - tlh - tn - to - tpi - tr - ts - tt - tum - tw - ty - udm - ug - uk - ur - uz - ve - vec - vi - vls - vo - wa - war - wo - wuu - xal - xh - yi - yo - za - zea - zh - zh_classical - zh_min_nan - zh_yue - zu -

Static Wikipedia 2007 (no images)

aa - ab - af - ak - als - am - an - ang - ar - arc - as - ast - av - ay - az - ba - bar - bat_smg - bcl - be - be_x_old - bg - bh - bi - bm - bn - bo - bpy - br - bs - bug - bxr - ca - cbk_zam - cdo - ce - ceb - ch - cho - chr - chy - co - cr - crh - cs - csb - cu - cv - cy - da - de - diq - dsb - dv - dz - ee - el - eml - en - eo - es - et - eu - ext - fa - ff - fi - fiu_vro - fj - fo - fr - frp - fur - fy - ga - gan - gd - gl - glk - gn - got - gu - gv - ha - hak - haw - he - hi - hif - ho - hr - hsb - ht - hu - hy - hz - ia - id - ie - ig - ii - ik - ilo - io - is - it - iu - ja - jbo - jv - ka - kaa - kab - kg - ki - kj - kk - kl - km - kn - ko - kr - ks - ksh - ku - kv - kw - ky - la - lad - lb - lbe - lg - li - lij - lmo - ln - lo - lt - lv - map_bms - mdf - mg - mh - mi - mk - ml - mn - mo - mr - mt - mus - my - myv - mzn - na - nah - nap - nds - nds_nl - ne - new - ng - nl - nn - no - nov - nrm - nv - ny - oc - om - or - os - pa - pag - pam - pap - pdc - pi - pih - pl - pms - ps - pt - qu - quality - rm - rmy - rn - ro - roa_rup - roa_tara - ru - rw - sa - sah - sc - scn - sco - sd - se - sg - sh - si - simple - sk - sl - sm - sn - so - sr - srn - ss - st - stq - su - sv - sw - szl - ta - te - tet - tg - th - ti - tk - tl - tlh - tn - to - tpi - tr - ts - tt - tum - tw - ty - udm - ug - uk - ur - uz - ve - vec - vi - vls - vo - wa - war - wo - wuu - xal - xh - yi - yo - za - zea - zh - zh_classical - zh_min_nan - zh_yue - zu -

Static Wikipedia 2006 (no images)

aa - ab - af - ak - als - am - an - ang - ar - arc - as - ast - av - ay - az - ba - bar - bat_smg - bcl - be - be_x_old - bg - bh - bi - bm - bn - bo - bpy - br - bs - bug - bxr - ca - cbk_zam - cdo - ce - ceb - ch - cho - chr - chy - co - cr - crh - cs - csb - cu - cv - cy - da - de - diq - dsb - dv - dz - ee - el - eml - eo - es - et - eu - ext - fa - ff - fi - fiu_vro - fj - fo - fr - frp - fur - fy - ga - gan - gd - gl - glk - gn - got - gu - gv - ha - hak - haw - he - hi - hif - ho - hr - hsb - ht - hu - hy - hz - ia - id - ie - ig - ii - ik - ilo - io - is - it - iu - ja - jbo - jv - ka - kaa - kab - kg - ki - kj - kk - kl - km - kn - ko - kr - ks - ksh - ku - kv - kw - ky - la - lad - lb - lbe - lg - li - lij - lmo - ln - lo - lt - lv - map_bms - mdf - mg - mh - mi - mk - ml - mn - mo - mr - mt - mus - my - myv - mzn - na - nah - nap - nds - nds_nl - ne - new - ng - nl - nn - no - nov - nrm - nv - ny - oc - om - or - os - pa - pag - pam - pap - pdc - pi - pih - pl - pms - ps - pt - qu - quality - rm - rmy - rn - ro - roa_rup - roa_tara - ru - rw - sa - sah - sc - scn - sco - sd - se - sg - sh - si - simple - sk - sl - sm - sn - so - sr - srn - ss - st - stq - su - sv - sw - szl - ta - te - tet - tg - th - ti - tk - tl - tlh - tn - to - tpi - tr - ts - tt - tum - tw - ty - udm - ug - uk - ur - uz - ve - vec - vi - vls - vo - wa - war - wo - wuu - xal - xh - yi - yo - za - zea - zh - zh_classical - zh_min_nan - zh_yue - zu

Static Wikipedia February 2008 (no images)

aa - ab - af - ak - als - am - an - ang - ar - arc - as - ast - av - ay - az - ba - bar - bat_smg - bcl - be - be_x_old - bg - bh - bi - bm - bn - bo - bpy - br - bs - bug - bxr - ca - cbk_zam - cdo - ce - ceb - ch - cho - chr - chy - co - cr - crh - cs - csb - cu - cv - cy - da - de - diq - dsb - dv - dz - ee - el - eml - en - eo - es - et - eu - ext - fa - ff - fi - fiu_vro - fj - fo - fr - frp - fur - fy - ga - gan - gd - gl - glk - gn - got - gu - gv - ha - hak - haw - he - hi - hif - ho - hr - hsb - ht - hu - hy - hz - ia - id - ie - ig - ii - ik - ilo - io - is - it - iu - ja - jbo - jv - ka - kaa - kab - kg - ki - kj - kk - kl - km - kn - ko - kr - ks - ksh - ku - kv - kw - ky - la - lad - lb - lbe - lg - li - lij - lmo - ln - lo - lt - lv - map_bms - mdf - mg - mh - mi - mk - ml - mn - mo - mr - mt - mus - my - myv - mzn - na - nah - nap - nds - nds_nl - ne - new - ng - nl - nn - no - nov - nrm - nv - ny - oc - om - or - os - pa - pag - pam - pap - pdc - pi - pih - pl - pms - ps - pt - qu - quality - rm - rmy - rn - ro - roa_rup - roa_tara - ru - rw - sa - sah - sc - scn - sco - sd - se - sg - sh - si - simple - sk - sl - sm - sn - so - sr - srn - ss - st - stq - su - sv - sw - szl - ta - te - tet - tg - th - ti - tk - tl - tlh - tn - to - tpi - tr - ts - tt - tum - tw - ty - udm - ug - uk - ur - uz - ve - vec - vi - vls - vo - wa - war - wo - wuu - xal - xh - yi - yo - za - zea - zh - zh_classical - zh_min_nan - zh_yue - zu