سانچہ:خاعت
وکیپیڈیا سے
[ترمیم کریں] وجہ تسمیہ
خاعت ایک قسم کا مخفف ہے اور اس کے ماخذ ہیں خانۂ معلومات اور جماعت۔
خا لیا گیا خانۂ معلومات سے اور عت لیا گیا جماعت سے۔
[ترمیم کریں] اس سانچہ کے بارے میں
یہ سانچہ خانۂ جماعت بندی فراہم کرتا ہے۔ گو کہ اس کی تشکیل پیچیدہ ہے لیکن اس کا استعمال نسبتا آسان ہے۔ بیشتر متغیرین اختیاری ہیں یعنی جو متغیر غیرمتعلقہ ہو اسے چھوڑ دیں۔